بارش اور برسات

Posted on at


بارش اور برسات


 


              بارش الله کی طرف سے ایک نعمت ہے جو اسما ں سے زمین سے پر برستی ہیں . پانی کی قطروں جیسی آسمان سے برسنی والی چیز کو کہتے ہیں بارش . بارش اور برسات کے بہت سے فائدے ہیں . جہاں انسان کیلیے فائدہ مند وہا ں جانوروں کیلیے اور درخت و فصلوں کیلیے بھی مفید ہے .



 


         بارش سے فصلوں کو خوراک ملتا ہے اور فاصلے ہرے برے رہتے ہیں . اور کسان کو بھی فائدہ ملتاہے جو پوری سال محنت کر کے فاصلے اگاتا ہے . فصلوں کو بروقت خوراک اور پانی ملنے دے فاصلے اناج زیادہ دیتے ہیں . اس طرح اگر درختوں کو بھی اپنے وقت پہ پانی ملے تو وہ زیادہ پھل دیتے ہیں اور اسکا پھل بھی میٹھا ہوتا ہے .


 


        پاکستان میں تقریبا ہر ماہ میں بارش ہوتی ہیں . گرمیوں میں بعض شہروں میں بہت زیادہ گرمی ہوتی ہیں اور لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے . اور اسے موقع پہ بارش گویا ایک قیمتی تحفہ ہے الله کی طرف سے . چھوٹے بڑے جوان مرد اور عورتیں سب خوش ہوتے ہیں بارش سے لطف اندوز ہوتے ہیں . کیونکہ گرمی میں بارش سے موسم بڑا خوشگوار اور ٹھنڈا ہو جاتا ہے . لوگ پارکوں کی طرح روح کرتے ہیں اور سیر سپورٹ کرتے ہوے موسم کے ٹھنڈے ہوا سے اپنے اپ کو فریش بنا دیتے ہیں. موسم سرما میں بارش سے کافی بیماریاں دور ہو جاتی ہیں .



       پہاڑ وں پر بھی زیادہ بارش برستی ہیں . اور بعض پہاڑوں سے پوری سال پانی بہتی ہیں جو کے کسانوں کیلیے آبپاشی کا سب سے بڑا ذریع ہے . پانی سے انسان کی زندگی ہے . اگر پانی نہ ہو تو زندگی نہیں رہی گی . اسلیے پانی کا ضیا نہ کیا جائے  اور ضروت کے مطابق پانی استعمال کی جائے . بعض اسے علاقے بھی ہیں جہا ں پانی نہ ہونے کی وجہ سے وہا ں کے لوگ بارش کا بڑے بیچینی سے انتظار کرتے ہیں اور بارش کے پانی کو جمع کر کے ضروریات پورا کرتے ہیں .


 


 AnneXمضمون نگار عمار 



About the author

Dashing_Prince

Hello, This is Amar E Yasir and I'm here for you: Blogger, film maker and Translator at Bitlanders. I'm a staunch supporter of Female Edcuaction everywhere specially at non-development area. I will always support the female literacy at the backward areas found anywhere and I'll will move my pen in…

Subscribe 0
160