بیٹی کی مقام

Posted on at


بیٹی کی مقام
بیٹی ایک خوشی ہے بیٹی سکوں ہے بیٹی اعتماد ہے بیٹی بھروسہ ہے بیٹی الله کی رحمت ہے
بیٹی والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے .
جب گھر میں بیٹی پیدا ہوتی ہے تو الله اس کے گھر پر ١٠ دن تک رحمت برساتی ہے .جب
کوئی لڑکی پیدا ہوتی ہے تو فرماتے ہے تو زمیں پر اتر میں تیرے باپ کی مدد کروں گا .عورت
کے لئے بہت مبارک کی بات ہے .کہ اسکی پہلی اولاد لڑکی ہوں .
دنیا میں عظیم لوگوں کا کہنا ہے .کہ غم اور خوشی جیتی پیاری اور دلکش ہوتی ہے .اسکی وجہ
اس گھر کی لڑکیوں کی وجہ سے ہوتی ہے غم اور خوشی کی رونق اور مزہ لڑکیوں کے ساتھ ہی
حسین ہوتی ہیں .والدین کے دل اپنی بیٹیوں کی وجہ سے ہی قابو ہوتی ہیں .بیٹی جتنی حدمت والدین
کی کرتی ہیں اتنا اس جہاں میں اور کوئی نہیں کر سکتا .خوش نصیب ہے وہ لوگ جنکی بیٹیاں ہوں
اور بد نصیب وہ لوگ جنکی بیٹیاں نہیں ہوتی .جنکی بیٹیاں نہیں ہوتی وہ گھر ویران جسی ہوتی ہیں .
اور جن کی بیٹیاں ہوں وہ گھر گولستان ہوتا ہیں



.
نبی کا فرمان ہے جس نے اپنی یا کسی دوسری کی بچیوں کی کفالت ٹھیک کی اور انکی شادیاں کر لی
اس نے اپنے لئے جنت میں گھر بنا لیا


نبی کے دور سے پہلے لوگ اپنے بیٹیوں کو زندہ درگور کر لیا کرتے تھے .اور بچیوں کے پیدا ہونے
پر شرم محسوس کرتے تھے .آپ کی رحم و کرم دیکھ کر ان لوگوں کو بچیوں کا اسا احساس دیا اور
ثابت کر دیا کہ وہ لوگ یہ تسلیم کر گئے کہ واقیی بیٹیاں الله کی رحمت ہیں .
آج کل لوگ بچیوں کی پیدا ہونے میں شرم محسوس کرتے ہیں .اگر بیٹا پیدا ہو جائے تو لوگوں کو
دعوتیں بچھتے ہیں .اور ان پھر خوشیاں مناتے ہیں .بیٹی کے پیدا ہونے پر کسی کو بتاتے بھی نہیں ،
جس آدمی کی بیٹیاں ہوں اس سے بر ا مت سمجھوں کے میں بھی ایک بیٹی کا باپ ہو .
ایک گھر میں لڑکی اور ایک لڑکے کی کفالت میں فرق ہوتا ہے ،لڑکے کو اچھے اسکول میں ایڈمشن
کراتے ہے ،جب کے لڑکی کا پہلے تو پوچتھے ہی نہیں اگر کر بھی لیا تو صرف نام کا ،
معاشرے میں بھی عورتوں کو مردوں کی نسبت برری نظروں سے دیکھا اور سمجھا جاتا ہیں.
بیٹے کو جتنا محبت دو گے تو وہ اتنا ہی خراب ہوتا جاتا ہے مگر جتنا محبت دو گے اتنا ہی والدین کے
ساتھ اور محبت پیدا ہوتی ہیں .شادی کے بعد بیٹی سب کچھ اپنی ماں کو کرتی ہے بیٹی کے لئے ماں ہی
سب سے بڑھی دوست اور ہم راز ہوتی ہے جب تک ماں کی دعا ساتھ ہوں تو بچی کو کوئی تکلف نہیں ہوتی ،
بیٹی والدین کے لئے بوجھ نہیں ہوتی صرف ایک اچھی سوچ اور فکر کی ضرورت ہوتی ہے


 



جتنا سوچ اچھا ہوگا اتنی ہی آرام و آسایش کے ساتھ زندگی بسر کریں گی .جب بیٹی گھر سے جدا ہوتی تو والدین کو ایک
طرف اس کی جدائی رولاتی ہے اور دوسری ان کو خوشی ہوتی ہے کہ ان کی بچی اپنی گھر کی ہو گیی ،
بیٹی اپنی ذمداریاں خود نبھاتی ہے بحض بیٹیاں رحمت جب کے بحض بیٹیاں زحمت بن جاتی ہے .کیوں کے آج کل
کے زمانے میں ایک سے بڑھ کر دوسری خرابی ہے .اگر عش وعشرت میں اگر آگیی تو پھر وہ بیٹی زحمت بن
جاتی ہے زندگی عمل سے بنتی ہے جنت بھی اور جہنم بھی



 


. .



About the author

jamshedannax

I'm Jamshed the Boiler Engineer. Interested In Article writing there I joined Film Annex to explore my knowledge and ideas.

Subscribe 0
160