مریض کے ساتھ ڈاکٹر کا رویہ

Posted on at


مریض وہ ہوتا ہے جسکا جسم اس کے ساتھ نہیں دیتا اور وہ خود سے بہت تنگ ہوتا ہے جو لوگ زیادہ بیمار
ہوتے ہیں وہی الله کو بہت پیارے ہوتے ہیں اور حاص بندے ہوتے ہیں .اور بیماری الله کے قریب ہونے کا ذریعہ
ہے .مریض کا مطلب یہ نہیں کہ صرف چند لوگ ہی مریض ہوتے ہے اور لوگ ٹھیک ٹھاک رہتے ہیں .بیماری ہر انسان کا مقدر ہے .اور ہر انسان پر آسکتی ہیں .لکین کچھ لوگ اسے ہوتے ہیں .جو کے ہر وقت کسی نہ کسی
بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں اور بیماری سے گناہ کم ہوتی ہیں .بلکہ بیماری ہر زر روح کے لئے ہے



.
الله پاک نے دنیا میں بیماری کے لئے کچھ اسی چیزیں بنایی ہے جس کو لے کر انسان کو شفا ملتی ہیں .اور پھر اس میں انسانوں کے لئے خاص نشانیاں پیدا کی ،اس میں اعلی تعلیم خاصل کر کے لوگ ڈاکٹر ،پروفسر ،انجنیئر ،بسسنیسس
اور محتلف شعبوں میں چلے جاتے ہیں ہر کسی کا اپنا اپنا کام ہوتا ہیں لکین ڈاکٹر کا رویہ ایک مریض کے نہایت منصفانہ اور اچھے برتاؤ کا ہوتا ہے .ڈاکٹر کا مطلب یہ ہے کہ وہ مریض کے جسم میں چھپے ہویے جراثیم کا علاج کرے .
کچھ ڈاکٹر بہت مخلص اور دل کے بہت ہی خدا پرست ہوتے ہیں وہ مریض کے ساتھ ادب اور خلوص دل کے ساتھ پیش اتے ہے کہ مریض کو اپنی مرض کا پتا ہی نہی چلتا کہ میں بیمار ہو یا نہیں ،لکین بڑے لوگ کہتے ہے کہ ایک ہاتھ میں پانچ اگلیاں براب
نہیں ہوتی ،تو ایک جگہ پر سب مخلص اور اچھے ڈاکٹر بھی نہیں ہوتے



 


بعض تو اسے برتاو کرتے ہے کہ اے الله اس سے تو مر جاتا وہ بہتر ہوتا ،نہ ہی ڈاکٹر سے علاج ،آج کل کے دور میں سب پیسو
کے لئے کام کر تے ہے .مریض کو اتنا گھوما پیرا لیتے ہے ،کہ کبھی اس جگہ پر اور اتنے پیسے تو کبھی دوسرے جگہ پے کہ
مریض شفا پر نہیں مر نے پر آمدہ ہو جاتا ہے بعض گھرانے اپنی مریض سے تنگ ہو کر ادار ہی چھوڑ جاتے ہے .کیوں کے ڈاکٹر
کا رویہ اسا ہوتا ہے کہ لوگ اس پر مجبور ہوجاتے ہیں .کچھ مریض اسے ہوتے ہے جن کو پیار تو بہت ملتا ہے ،مگر غریبی کی وجہ سے
وہ کچھ نہیں کیوں کہ ڈاکٹر آپریشن ،ٹیسٹ ،اقسرے وغیرہ کہ یہ سب ان کی بس میں نہیں ہوتے اور اس طرح مریض مر جاتے ہیں



.
خضور سلھم کا فرمان ہے کہ مریض کی عیادت کا بہت اجر و ثواب ہیں .قیامت کے دن الله فرمایں گا کہ آپ نے میری عیادت کیوں نہیں کی ،
تو لوگ حیران و پریشان ہو جائے گے کے نووزبلا اے الله آپ تو وجود نہیں رکتے تو پر ارشاد فرماے گے کے میرا فلاں بندا بیمار تھا .
اپ کیوں نہیں گئے عیادت کے لئے ،اس سے پتہ چلتا ہے کہ کتنا بڑا ثواب ہیں


 


Writer ; jamshed annax.



About the author

jamshedannax

I'm Jamshed the Boiler Engineer. Interested In Article writing there I joined Film Annex to explore my knowledge and ideas.

Subscribe 0
160