امتحان کے دن

Posted on at


امتحان کے دن 



امتحان کے دنوں میں انسان ہر لحاظ سے مصروف حال ہوجاتا ہے اور چونکہ ہر وقت اسکے ذہن میں ہر وقت امتحان کی پریشانی چل رہی ہوتی ہے اور یہی وجہ ہوتی ہے اسکو کھانے میں اور گھومنے پھرنے میں دلچسپی ختم ہوجاتی ہے اور انسان اس قدر بے چین ہوجاتا ہے کہ اسکو تیاری اور اور کھانے اور نماز کے علاوہ کچھ نہیں سوجتا.



آجکل چونکہ انجینرنگ کے مڈ- ٹرم بھی شروع ہونے والے ہیں سو لہٰذا اگر میں اپنی بات کروں تو غلط نہ ہوگا کہ میں اس وقت پڑھائی کے کن مراحل سے گزر رہا ہوں اور یقین جانے پروجیکٹس کا اتنا بوج انسان کو بہت زیادہ تھکا دیتا ہے.



انسان کی زندگی میں اگر کوئی منزل ہو تو وہ اپنی منزل تک پہںچنے کے لئے بہت زیادہ محنت کرتا ہے اور انسان کبھی کسی اور راہ کا نہیں سوچ سکتا اور یہی پختہ ارادہ انسان کو مختلف امتحانات میں کامیابی کی دلیل دیتا ہے .



جتنے بھی لوگ اس آرٹیکل کو پڑھ رہے ہیں یقین کرو میں اپنا فرسٹ ہینڈ ایکسپیرینس شیر کر رہا ہوں اور یہی ایکسپیرینس مجھے مزید زندگی میں کامیابی کے راز بتاتا ہے اور انسان وہی کامیاب ہوتا ہے جو کہ دوسروں کی غلطیوں سےسیکھتا ہے نہ کہ خود کںویں میں گر جائے .



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160