آرٹیکل ،بٹ لینڈر پر

Posted on at


آرٹیکل 

آپ میں اور ہم سب روزانہ کتنا کام کرتے ہونگے بٹ لینڈر پر کیا کوئی جانتا ہے ؟؟؟نہیں جانتا یہ صرف آپ میں اور بٹ لینڈر ہی جانتا ہے ہم روزانہ آرٹیکل لکھتے ہیں ،روزانہ تصویر اپ لوڈ کرتے ہیں روزانہ مائیکرو بلاگ لکھتے ہیں اور ویڈیو بھی اپلوڈ کرتے ہیں بٹ لینڈر پر 

لیکن کیا آپ کو نہیں لگتا کہ اب یہ سب کچھ بٹ لینڈر نہیں جانتا کہ ہم کتنی محنت کر رہے ہیں روزانہ کچھ نہ کچھ لکھتے ہی ہیں تا کہ ہمارا کام اور بڑھ سکے اور پھیل سکے تا کہ بٹ لینڈر ہمہیں اچھے پیسے اور سکور دے ،لیکن میں نے کچھ عرصہ پہلے کام چھوڑ کر اس امید پر دوبارہ شروع کیا تھا کہ اب شاید بٹ لینڈر ٹھیک پیسے دیگا اور اچھا بز سکور بھی دے گا لیکن ایسا ہوا نہیں میری دوبارہ محنت کا بھی کوئی صلہ نہیں ملا 

میں روزانہ اتنی محنت کر کے آرٹیکل لکھتا ہوں ،مائیکرو بلاگ بھی لکھتا ہوں تصویر اور ویڈیو بھی اپلوڈ کرتا ہوں لیکن اب پتا نہیں بٹ لینڈر کیوں چاہتا ہے کہ ہم کام ہی نہ کریں کیوں کہ جب پہلے میں محنت کرتا تھا تو میرا بز سکور بھی بڑھتا تھا اور میرے پیسے بھی لیکن جب سے بٹ لینڈر نے یہ باکس والا کام سٹارٹ کیا ہے اب صرف باکس پر کلک کرو اور جتنا بٹ لینڈر کا دل چاہے گا اتنے ہی پیسے دینگے یہ کیا بات ہوئی بٹ لینڈر کی ٹیم آپ مجھے بتائیں یہ سبسکرائب والا چکر کب ختم ہوگا ہم پہلے والا پلیٹ فارم چاہتے ہیں جس میں ہمہیں محنت کر کے خوشی ہوتی تھی اور جب ہم اپنے بز سکور دیکھتے اور پیسے دیکھتے تو ہم سب کچھ بھول کر اور خوشی سے محنت کرتے تھے کیوں کہ اس وقت آپ ہمہیں پیسے اور بز سکور اچھا دیتے تھے ،ہم سب یہی چاہتے ہیں کہ آپ ہمہیں بتائیں کہ کب اور کتنے عرصے میں بٹ لینڈر دوبارہ ٹھیک پیسے اور بز سکور دیگا تا کہ ہم اپنی محنت جاری رکھیں 

آپ پہلے جب بز سکور ساٹھ ہوتا تھا تو اس وقت ٠.٠١٨ بٹ کوئین دیتے تھے اب آپ ٠.٠٠١٠ بھی نہیں دیتے آخر کیا وجہ ہے کس وجہ سے آپ نے پیسے اتنے کم کر دیے ہیں ؟؟؟؟؟اور بز سکور بھی بہت کم دے رہے ہو امید کرتا ہوں میری ان تمام باتوں پر آپ ضرور غور کریں گے اور آگے چل کر کوئی اچھا ہی فیصلہ کریں گے ،شکریہ 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160