بٹ کوئین

Posted on at


بٹ کوئین ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے اور یہ دیکھنے میں تو ہمہیں کچھ بھی نہیں لگتا لیکن اس کے اندر چھپا ہوا ہے سونا ،سونے سے میری مراد ہے کہ بٹ کوئین کو ہم کچھ بھی نہیں سمجھتے اور اسے دیکھ کر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ یہ کچھ بھی نہیں ہے جو کہ غلط ہے بٹ کوئین بن سکتا ہے سونا بھی اور چھائی بھی لیکن و کیسے؟؟؟؟



و ایسے کہ آج کل بٹ کوئین کا ریٹ بہت ہی کم ہو چکا ہے یہ بات آپ سب جانتے ہیں اور بہت سے لوگ اس بات پر غصہ بھی ہونگے کیوں کہ لوگوں کی محنت اتنی ہوتی ہے لیکن اس کے بدلے میں بتکوئین کا ریٹ آج کل کچھ بھی نہیں ہے ،لیکن ایسے لوگ فکر کرنا چھوڑ دیں کیوں کہ جیسے سونے کا ریٹ بڑھتا گھٹتا ہے وسے ہی بتکوئین کا ریٹ بھی بڑھتا اور گھٹتا ہے ،اور اگر آپ اپنے بٹ کوئین جمہ کر لیں اور جب بھی ریٹ اچھا ہو جائے تو اس وقت بیچ دیں تو یہ سونا بن سکتا ہے بعض لوگ بہت ہی جلد بازی کرتے ہیں اور اس حقیقت سے نہ واقف ہوتے ہیں کہ بتکوئین کا ریٹ بڑھ بھی سکتا ہے ،یا آپ یہ که سکتے ہیں کہ لوگ بتکوئین کو جانتے ہی نہیں 



جی ہان یہ حقیقت ہے بعض لوگ ابھی تک یہ نہیں جانتے بٹ کوئین کیا ہے تو ایسے لوگوں کو کہنا چاہونگی کہ آپ یہ جان لیں کہ یہ ایک دن سونا بن سکتا ہے اس لئے جلد بازی نہ کریں اور اپنے بٹ کوئین کو سنبھال کر رکھیں شکریہ 


اگر آپ مزید جاننا چاہتے ہیں کہ بٹ کوئین کے حوالے سے تو مجھے سبسکرائب کریں اور میری مزید پوسٹ پڑھیں 


مجھے سبسکرائب کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں 


http://www.bitlanders.com/ha43mnakhan



About the author

ha43mnakhan

My name is hamna khan

Subscribe 0
160