٣- جی اور٤ – جی اور "آن لائن بزنس" پاکستان میں

Posted on at


٣- جی اور٤ – جی اور "آن لائن بزنس" پاکستان میں:



اب آخر کار حکومت پاکستان نے ٣- جی اور ٤ - جی آکشن کے لئے اک نئی تاریخ بتادی اور یہ تب سامنے آئی جب ایڈوائزری کمیٹی کا اعلی اجلاس جناب اسحاق ڈار فنانس منسٹر کی سربراہی میں ہورہا تھا.



اس خطاب میں آکشن کی تاریخ پر بھی زور دیا گیا تا کہ کوئی اسکو قبول کرے. اب چونکہ جدید دور ہے اور ٹیکنالوجی کا زمانہ ہے اور اب دنیا کی کافی فیصد تک لوگ آن لائن بزنس اور آن لائن پیسہ بنانے والے پلیٹ فارم کی طرف کھینچے جارہے ہے ہیں جن میں اک بڑا پلیٹ فارم " فلم انکس" کا بھی ہے.



یہاں پہ آپکو تھوڑا سا متعرف کراؤنگا کہ اگر اپ فلم انکس کی بات کریں جو کہ دنیا میں آن لائن بزنس کے طور پہ مانا جاتا ہے چونکہ دنیا میں اسکے یوزر بہت بڑی تعداد میں ہیں.



"فلم انکس" پہ کم کرکے لوگوں کو روز گر مل رہا ہے جو کہ نہایت بہتری کی طرف جانے کی علامات ہیں. واحد ایسا پلیٹ فارم جہاں پہ رنگ، نسل، مذہب ، زبان، اور قوم پرستی سے بلا تر ہوکر لوگ انسانیت کی فلاح و بہبود کے لئے سرگرم ہیں.



ایسا پلیٹ فارم کہیں بھی نہیں مل سکتا چونکہ انسان اگر فارغ بیٹھا ہو اور کوئی روز کا موقع نہ مل رہا ہو تو اکے "فلم انکس" کے پلیٹ فارم پر اکے اپنے مضامین کو سپونسر کرواکر پیسے کما سکتا ہے .   




مضمون کا یہاں پہ مقصد آگاہی آن لائن بزنس اور ٣- جی ٹیکنالوجی ہے.



About the author

Zeeshan_Khan

I am working in Bitlanders as a Translator and writter. Profession: Electronic Engineer Big projects: Control system designing , Fpga controls auto Traffic light etc Member at: IEEE Future Plan: To work on drones for benefit of mankind. Aim: To finish the energy crises by giving my best to make…

Subscribe 0
160