عبدالستار ایدھی پاکستان کا ابھرا ہوا ھمدرد

Posted on at


عبدالستار ایدھی پاکستان کا ابھرا ہوا ھمدرد

 

            عبدالستار ایدھی یکم جنوری ١٩٢٨ کو انڈیا کے شہر بانٹوا میں پیدا ہوے . عبدالستار ایدھی نے انسانوں کے ساتھ ہمدردی کا آغاز اپنے ١١ برس کے عمر سے شرع کیا تھا جب ان کے والدہ صاحبہ بیمار تھی اور بے حس ہو گئی تھی . ایدھی نے اوقات بیداری ماں کے ساتھ گزارا . اور ان کا ہر لحاظ سے خیال رکھا . بلا آخر وو چل برسی اس وقت جب ایدھی ١٩ برس کے جوان تھے . والدہ کے موت نے ایدھی صاحب کو بہت بڑا صدمہ پہنچایا . اور یہی وجہ ہے ماں کی دعاوں  نے  اج تک ایدھی صاحب کو روشن رکھا ہوا ہے .

 

          عبدالستار ایدھی نے ایدھی فاؤنڈیشن کا آغاز کیا تھا اس وقت کے صرف ٥٠٠٠ پاکستانی روپے سے. پھر بعد میں رفتہ رفتہ لوگوں نے چندہ دینا شرع کر دیا. اسی طرح ایدھی فاؤنڈیشن نے آہستہ آہستہ آسمان کو چومنا شرع کر دیا . اور آج کل ایدھی فاؤنڈیشن پورے پاکستان میں پھلا ہوا ہے اور ہر شہر میں اس کے مرکز قائم ہیں جو ہر وقت غریب عوام کی خدمات میں سرکشاں ہیں.

 

یاد رہے گا کہ ایدھی فاؤنڈیشن ایک غیر پروفِٹ تنظیم جس کی مقصد صرف یہ ہے کہ غریبوں کی مدد کی جائے ، یتیموں کو پالا جائے اور انکا ہر طرح سے خیال رکھا جائے ،بیمار  شیر خوار بچوں ٹھیک طریقے سے نشونما کیا جائے . اس کے علاوہ بھی ایدھی فاؤنڈیشن کی ہر شہر میں فری ایمبولینس سروس کا انتظام کیا گیا ہے جو دن کے ٢٤ گھنٹے عوام کی خدمات میں سرگرم عمل ہیں .

 

        عبدالستار ایدھی صاحب ایک دیانتدار ، صاف نیت ، نیک اور سیدھا سادہ انسان ہیں اور ایک عام آدمی کی زندگی جی رہا ہے . ایدھی صاحب اپنے فاؤنڈیشن سے کوئی تنحوا نہیں لیتا اور کراچی میں اپنے ٢ کمروں والے گھر میں اپنے زندگی جی رہے ہیں . اس فلاحی تنظیم میں انکے بیوی بھی ان کے ساتھ ہیں .

 

         ایدھی صاحب نے اپنی پوری زندگی انسانوں کی خدمات میں صرف کر دی اور اپ کو  اپنے زندگی میں بہت سارے ایوارڈ سے نوازا گیا . الله ہمارے اس گراں قدر ھمدرد انسان کو ہمیشہ قائم وسلامت رکھے  . (امین


 

بلاگ پھڑنے کا شکریہ .

 

AnneXمضمون نگار عمار

 



About the author

Dashing_Prince

Hello, This is Amar E Yasir and I'm here for you: Blogger, film maker and Translator at Bitlanders. I'm a staunch supporter of Female Edcuaction everywhere specially at non-development area. I will always support the female literacy at the backward areas found anywhere and I'll will move my pen in…

Subscribe 0
160