میں ہوں پاکستانی

Posted on at


میں ہوں پاکستانی

 

         میرا نام عمار یاسر ہے اور میں ہوں پاکستانی اور مجھے پاکستانی ہونے پہ فخر ہے . الله کا بہت شکر ہے کہ مجھے ایک پاکستانی پیدا کیا ، ایک آزاد ملک میں پیدا کیا ایک اسلامی ملک میں پیدا کیا. پاکستان ایک آزاد اور خودمختار ملک ہے . بہت سی قربانیوں کی وجہ سے یہ ملک ہمیں ملا ہے . ہم میں سے ہر ایک کو چاہیے کہ ہم سچے پاکستانی ہونے کا مظاہرہ کرے ہے اپنے وطن کی محبت اپنے دلوں میں قائم رکھے .

 

        پاکستان خوبصورتی کے لحاظ بہت اہم ہے . واحد ملک ہے جس میں ایک ہی سال میں چار موسم اتے جاتے ہیں ، اور موسم بہار میں تو پاکستان کے بعض علاقے بہت دلکش اور خوبرو نظر اتے ہیں ہر طرف رنگا  رنگی اور ہرے برے گھاس ، پھولوں کی خوشبو اور درختوں کے نیے پتے اورپھول اس خوبصورتی میں چار چند اور لگاتے ہیں . خوبصورت اور بلند و بالا پھاڑ برفباری سے ڈھکے ہوے ہوتے ہیں اور لوگوں کی توجہ کا خاص مرکز بنا ہوا ہے اور باہر سے بھی بڑے تعداد میں لوگ ہر سال اتے ہیں پاکستان کے خوبصورتی دیکھنے کیلئے .

 

         الحمدلللہ ہمارا ملک ایک اٹامک پاور بھی ہے اور یہ دنیا میں واحد ایک اسلامی ملک ہے جس نے ١٩٩٨ میں اٹمی دھماکے کر کے دنیا کو بتایا کہ ہم میں ملک بچانے کی جرات اور ہمت ہے . اور یہ کام ذولفقار علی بھٹو اور ڈاکٹر عبدلقدیر صاحب سے انتہائی محنت اور جدوجہد سے اپنے منزل مقصود تک پہنچ گیا . اج ہمارے دشمن ہمرے اٹمی پاور سے خوف کھاتے ہیں .

 

        پاکستانی فوج نے اپنے ملک کیلئے جو قربانیاں دی ہیں وہ کسی سے چپے نہیں ہیں . اگر ہم ایک نظر١٩٦٥ یا ١٩٧١پر دوراہے تو ہم میں سے ہر کو یہ پتہ چل جائے گا ہان فوج نے کسی بھی قسم کے قربانی سے دریغ نہیں کیا بلکہ دشمن کا ڈٹ کے نہ صرف مقابلہ کیا اور فاتح بھی رہے .

                                                           

       آج اگر پاکستان کو کسی چیز کی کمی ہے تو وہ صرف اور صرف لیڈرز کی ہیں جو ایک بارے عرصے سے وہ لیڈرز پیدا نہیں ہوے . محمّد علی جناح اور علامہ اقبال جیسے لیڈرز پھر سے نہیں ہیں . یہ ملک اگر آج بچا ہے تو وہ صرف فوج کے دیانتداری سے بچا ہوا ہے . وقت کے لیڈرز نے پاکستان کو بہت پیچھے لے گئے ہیں جو کہ انتہائی افسوس کی بات ہے . اگر ہر ایک پاکستانی ایک سچے مخب الوطن کا عزم کرے تو انشاللہ وہ وقت دور نہیں ہو گا کہ پاکستان کے دشمن اور غدار لیڈرز کا نہ صرف بھگایا جائے بلکہ ان کو ذلیل کر کے ملک و وطن کے ہر ایک خساب پورا کیا جائے .

 

         پاکستان میں ایسے لوگ بھی پاے جاتے ہیں جن کی وجہ سے یہ ملک قائم و دائم ہے . بس ہماری یہ دعا ہو گی کہ ایسے لوگوں میں اضافہ ہو  اور انکے دوشمن خوار و ذلیل ہو، امین . انشاللہ ہم جوا نان پاکستان اپنے ملک کی خفاظت کریں گے اور دوشمن سے پاک رکھیں گے پاکستان کو . پاکستان پائندہ آباد

 

بلاگ پڑھنے کا شکریہ 

AnneXمضمون نگار عمار 

follw me on Filmannex for more blogs : http://www.filmannex.com/AEyasir 

 



About the author

Dashing_Prince

Hello, This is Amar E Yasir and I'm here for you: Blogger, film maker and Translator at Bitlanders. I'm a staunch supporter of Female Edcuaction everywhere specially at non-development area. I will always support the female literacy at the backward areas found anywhere and I'll will move my pen in…

Subscribe 0
160