"اللہ اکبر"

Posted on at


"اللہ اکبر"



"دنیا میں ہر وقت گوجنے والی آواز" دنیا میں ہر وقت گوجنے والی آواز اذان کی ہے- جب ہم اذان سنتے ہے توہمارا امان مظبوط ہوتا ہے- اگر دنیا کے نقشے پر ہم نظر ڈالے تو معلوم ہو گا کہ اسلامی ممالک میں انڈونشیا کرہ عرض پر مشرق میں واقع ہے-



یہ ملک ہزاروں جزیروں پر مشتمل ہے، جن میں جاوا، سماٹر ار بور نیو بڑے بڑے جزیرے ہیں- بنگلادیش میں اذانیں ختم نہیں ہوتیں کہ کلکتہ سے سری لنکا فجر کی اذانیں شروع ہو جاتی ہے-


دوسری طرف یہ سلسلہ کلکتہ سے ممبئی کی طرف چلتا ہے اور پرے ہندوستان کی فضا توحید و رسالت کے اعلان سے گونج اٹھاتی ہے سری نگر اور سیالکوٹ میں فجر کی اذان کا وقت ایک ہی ہے، سیالکوٹ سے کوئٹہ کراچی اور گوادر کا چالیس منٹ کا فرق ہے اس ترہ فجر کی اذان ، پاکستان میں بلند ہوتی ہے یہ سلسلہ ختم ہونے سے پہلے افغانستان اور مستقط میں اذانیں شروع ہو جاتی ہیں مستقط سے بغدار تک ایک گھنٹے کا فرق پڑتا ہے-



اس وقت سعودی ارب ، یمن، ایران ، عرب امارت کویت اور عراق میں گونجتی رہتی ہیں- بغداد سے سکندریہ تک پھر ١ گھنٹے کا فرق ہے- اس وقت شام، مصر، صومالیہ اور سوڈان میں اذانیں ہوتی ہیں – فجر کی اذان جس کا آغاذ انڈونیشیا کے مشترقی جزائر سے شروع ہوتی ہے-



ساڑھے نو گھنٹے کا سفر کر کے بہراوقیانوس کے قنارے تک پہنچتی ہے- اور اسی ترہ سلسلہ جاری رہتا ہے- کرہ ارض پر ایک لمحہ نہیں گزرتا ہے کہ لاکھوں کروڑوں موزن اللہ کی وحید اور محمّد کی رسالت کا اعلان نہ کر رہے ہوں- یہ سلسلہ قیامت تک جاری رہے گا (انشااللہ)



About the author

Zeeshan_Khan

I am working in Bitlanders as a Translator and writter. Profession: Electronic Engineer Big projects: Control system designing , Fpga controls auto Traffic light etc Member at: IEEE Future Plan: To work on drones for benefit of mankind. Aim: To finish the energy crises by giving my best to make…

Subscribe 0
160