فلم اینکس اپنے فلم میکرز لیسا اسٹاک اور سورچہ انگلم کے ساتھ انٹرویو لیتی ہے. فلم اینکس نیوز لیٹر

Posted on at

This post is also available in:

 


 


فلم اینکس ویڈیوز چنتا ہے، متعارف کروا رہے ہیں


ہماری ایک ٹیم بہترین ویڈیو (جس میں یہ بتایا گیا کہ یہ فلم اینکس پکس کیا ہے) بنانے کے لئے اکھٹی ہوئی. فلم اینکس  پر شامل ہونے کے فوائد اور لسٹ پر آ سکتے ہیں؟


فلم اینکس پکسفلم اینکس پر سب سے اچھے اور ایکٹو فلم میکرز کو سامنے لاتی ہے. ان کے لئے فوائد کیا ہیں؟ ان کی زیادہ نمائش کی جاۓ گی، ان کا کام مین صفے پر دکھایا جے گا ساتھ ہے ان کا بز سکور اور آمدنی بھی زیادہ ہو گی. فلم میکر کی مووی کی کوالٹی فلم اینکس پکس پر شامل ہونے کے لئے بہت  ضروری ہے. ہائی کوالٹی پروفیشنل دل لگی فلمز اس کے لئے پکس کا دروازہ کھولیں گی.  فلم میکرز کو اس کے لئے ایکٹو اور مسلسل بلاگرز ہونا پڑے گا اور انھیں اپنا کام سوشل نیٹ ورکس پر شیر کرنا ہو گا. 


آپ ان تمام فلم میکرز کو جو اس میں شامل ہیں یہاں دیکھ سکتے ہیں. اگر آپ اس لسٹ میں شامل نہیں ہیں اور آپ سمجتھے ہیں کے آپ کا کام دیکھنے کابل ہیں تو ہم سے رابطہ کریں.


 


ہمارے فلم میکرز کیمرے کے سامنے.


پچھلے ہفتوں میں ہمیں ہمارے دو فلم میکرز سے ملنے کا بہترین موکا ملا. لیسا اسٹاک اور سورچہ انگلم. یہ دونوں اپنی فلمز، پروجیکٹس اور فلم انڈسٹری کے متعلق اپنے نظریات پر روشنی ڈالنے کے لئے فلم اینکس اسٹوڈیوز آئیں. فلم انڈسٹری کے متعلق ان کی سوچ یہ ظاہر کرتی ہے کہ فلم مکرز کتنی آزادی سے اپنا کام سر انجام دے رہے ہیں، کیسے سوشل میڈیا کے زریحے اپنے سامعین کو مصروف رکھنا ہے، اور اپنے کونٹینٹ سے کیسے پیسے کمانے ہیں. لیسا اور سورچہ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ فلم میکنگ کو تحلیمی نصاب میں بھی ہونا چاہیے. جبکہ سورچہ پیرو بھی جانے کا سوچ رہی ہیں جہاں وہ اپنا کیمرہ ساتھ لے کر جائیں گی اور وہاں کے بچوں کو فلم میکنگ کے بارے میں کچھ سکھائیں گی. لیسا خود کو اور اپنے شاگردوں کو اس حد تک با اختیار بنانے کے زریحے ڈھونڈ لئے کہ وو اپنی ہی کہانیاں دیکھنے کے کابل ہو جائیں اور لوگوں کیزندگیوں کے بارے میں مزید جان سکیں.


 


فلم اینکس پر شامل ہوںتا کہ آپ اگلا نیوز لیٹر مس نہ کر دیں.


ترجمہ     عمرنواز


فیس بک کے لئے


https://www.facebook.com/umar.nawaz.965580


ٹویٹر پر فالو کرنے کے لئے


Ummidgr81


اگر میرے پچھلے بلاگز دیکھنے تو اس لنک پر کلک کریں.


http://www.filmannex.com/user/ummi0112/291046



About the author

ummi0112

em umar from haripur pakistan. born on 1st dec.working on filmannex as blogger and interested in film making too.

Subscribe 0
160