"بٹکوئنز کی خریدو فروخت کا آسان طریقہ"

Posted on at


بٹکوئنز کی خریدو فروخت کا آسان طریقہ :


ہم بات کرینگے بٹکوینز کی خریدوفروخت پرچونکہ "فلم اینکس" میں کام کرنے والوں کو یہ لازمی پتا ہونا چاہئیے کہ ہم اپنے موجودہ پرس میں بٹکوئنز کی کیسی خریدوفروخت کریں کیونکہ نیا جو قانون بن گیا ہے اس کے مطابق ہم جتنے بھی


" فلم اینکس" میں کام کرتے ہیں ہمیں اپنی ماہانہ کی تنخواہ بٹکوئنز کی کرنسی میں دئیے جاتے ہیں.


آج میرے میں اس بلاگ میں مزید بتاؤنگا کہ ہم اپنے پیسے کیسے حاصل کر سکتے ہیں جیسا کہ میں نے اپنے پچھلے بلاگ میں بڑی تفصیل کے ساتھ بتایا تو جناب شروع کرتے ہیں .


اپنا پہلا پرس بنائیں بٹکوئنز کی وصولی کی خاطر:


 


بٹکوئنز کو ڈالرز میں تبدیل کرنے کے لئے اکاؤنٹ بنائیں :


بٹ سٹیمپ اکاؤنٹ بنائیں :


 



اپنے بٹکوئنز ڈالرز میں تبدیل کرنے لئے خریدوفروخت بٹن پہ کلک کریں :


 


اب چونکہ آپکے پرس میں بٹکوئنز موجود ہیں تو اب اپ اپنے بٹکوئنز کو ڈالر میں تبدیلی کے لئے اسکو " سیل بٹکوئنز" پہ کلک کرکے اپنے تمام موجودہ بٹکوئنز کو اپنے ڈالر میں تبدیل کر سکتے ہیں.


نیچے دکھاۓ طریقے پہ عمل کرکے اپنے بٹکوئنز کو دولّرز میں تبدیل کر سکتے ہیں.


 


ان چند آسان سے سٹپ پر چل کر اپ اپنی قیمت کو حاصل کر سکتے ہیں .


یہ بلاگ کسی بھی کمپنی کی مارکیٹنگ کی غرض سے نہیں لکھا سواۓ


" فلم انیکس" کے کیونکہ اس بلاگ میں واحد اپنے دوستوں کو اک آسان طریقے سے آشنا کرنا تھا تا کہ انکوعلم ہو کہ کیسے آن لائن بزنس کو آسان طریقوں سے ہینڈل کر سکتے ہیں.


پیپل اکاؤنٹ میں اپنی رقم سینڈ کریں:


 


اگر کسی کا اکاؤنٹ کسی بھی وجہ سے بلاک ہوجاتا ہے یا پیسے کسی بھی وجہ سے ہیک یا گم جاتے ہیں تو مضمون نگار اسکا ذمدار نہیں ہوگا.


مضمون نگار : انجنیئر ذیشان علی



About the author

Zeeshan_Khan

I am working in Bitlanders as a Translator and writter. Profession: Electronic Engineer Big projects: Control system designing , Fpga controls auto Traffic light etc Member at: IEEE Future Plan: To work on drones for benefit of mankind. Aim: To finish the energy crises by giving my best to make…

Subscribe 0
160