"میرا کیریئر اور میری زندگی"

Posted on at


میرا کیریئر :



میں یہاں پہ گفتگو کے آغاز میں کچھ ان والدین کا ذکر کرونگا جو کہ اپنی اولاد کو کسی خاص پروفیشم میں بھیجنے کے لئے انکو مجبور کرتے ہیں کے وہ انکی نصیحت پر عمل کرکے اس مقام تک ہر صورت میں پوھنچے اور اپنی تمام تارہا کی صلاحیت کو دبا لے ، ایسا کرنا یقینا اک ظلم ہے اور کسی کی زندگی کو اک بہت ہی انگنت پٹری پہ روانہ کروانے والی بات ہے جسکا حقیقتا کوئی بھی فائدہ نہیں سواۓنقصان اور افسوس کے.



بچوں کا خواب:



اگر اپ کسی تعلیم یافتہ معاشرے سے تعلق رکھتے ہیں یا نہیں لیکن اپ میری اس بات سے متفق ہونگے کے بچوں کو جس فیلڈ وف اسٹڈی میں زیادہ دلچسپی ہے انکو اسی سمت لیجانا چاہیےناکہ کسی ایسی سمت جسکا کوئی منزل کوئی کنارہ نہ ہو. بچہ کا دماغ جن چیزوں میں زیادہ چلتا ہے تو وہ اسی جانب جائے تو زیادہ بہتر ہے کیونکہ وہ بہت آرام سے اگے جاکر ترقی کی راہ پر گامزن ہوسکتا ہے.


والدین کا خواب:



والدین کا خواب صرف اپنے بچوں کی مرضی کے مطابق ہو تو نہایت بہتر ہے اور خاص طور پر اگر والدین کو دلچسپی ہے اپنے بچہ کو انجنیئر یا ڈاکٹر بنانے میں تو پھر اپنے بچوں کو حوصلہ دیتے ہوۓ انکا ذہن دیکھیں اگر تو وہ بچہ اس فیلڈ کے لئے ١٠٠ فیصد ٹھیک ہے تو پھر اس بچہ کو اگے کے ترکیبوں سے اگاہ کیا جاۓ تا کہ وہ آرام سے اپنے مقصد میں کامیاب ہوسکے.



آجکے مضمون میں اک چھوٹی سی نصیحت پر بہت زور دیا گیا ہے کیونکہ اس چھوٹی سی نصیحت سے بہت سے لوگوں کی زندگی بدل سکتی ہے اور ہم اپنے ملک پاکستان کو اچھا لیڈر ، اک اچھا انجنیئر اور ڈاکٹر دسکتے ہیں.


مضمون نگار: ذیشان علی  



About the author

Zeeshan_Khan

I am working in Bitlanders as a Translator and writter. Profession: Electronic Engineer Big projects: Control system designing , Fpga controls auto Traffic light etc Member at: IEEE Future Plan: To work on drones for benefit of mankind. Aim: To finish the energy crises by giving my best to make…

Subscribe 0
160