نیند کے فائدےاور نقصانات

Posted on at


نیند کے فائدےاور نقصانات


 



        آج میں اپ کو بتانے جا رہا ہوں کہ نیند کے کیا فائدے ہیں اور کیا نقصانات ہیں . اگر دیکھا جائے  تو الله نے اپنے بندوں کیلیے بیشمار نعمتوں سے نوازا ہے جس میں ایک اہم نعمت نیند بھی ہے جو اس عظیم ذات نے اپنے بندوں کو تحفے میں دیا ہے . اگر نیند کی کوئی اہمیت نہ ہوتی تو الله نے رات کو تحلیق نہ کیا ہوتا .


 


اللّہ نے رات کو اسی لئے بنایا ہے کہ انسان رات کو آرام کر سکے اور یوں پورے دن بھر کی تھکان دور ہو سکے. اگر کام کرنا ہے تو پورا دن انسان کام کر سکتا ہے جبکہ اسی کام کی تھکان دورکرنے کیلئے رات بھی ہے جس میں انسان آرام کر سکتا ہے اور سارے کاموں کو چھوڑ کے اپنے گھر کی طرف جا کے اپنے پیاروں سے بھی ملن ہو جائے اور ایک دوسرے کے خال اخول سے بھی معلوم ہو سکے اور پوری رات آرام بھی فرما سکے . رات کے پر سکون مخول میں نہ کوئی شور نہ کوئی کام بلکہ آرام ہی آرام .


 


 انسان تو چھوڑو جانور اور پرندے بھی آرام کرتے ہیں رات کو . جو پورے دن کی تھکان اور ادھر ادھر خوراک کے پیچھے جان مارنا یا پھر اور شغل مارنے سے جو  خال ہو جاتا ہے انکا اسلیے رات کو آرام کر کے اگلے دن کیلیے بلکل تازہ اور فریش ہو جاتے ہیں . اور اگلے دن ایک نیے جوش سے اپنے زندگی کا آغاز کرتے ہیں .



 


 رات کو جلدی سوجانا  چاہئے اور صبح جلدی اٹھنا چاہیے . جلدی سونےکے بہت سے فائدے ہیں ایک اہم فائدہ تو یہی ہے کہ صبح جلدی اٹھ کر نماز بھی اداکر سکتے ہیں اوربندے کی صحت بھی بن جاتی ہے اور بہت ساری بیماریوں سے بندہ بچ جاتا ہے . رات کو دیر تک بھیٹنے کے نقصانات کافی ہیں ، ایک تو دماغ کمزور ہو جاتے ہیں صحت پی برا اثر ہوتا ہے اور صبح جلدی اٹھنے میں بھی دیکھت ہو گے پھر .


 


یاد رہے کے ہر وقت سونا یا پھر دن کے بعض اوقات سونا انتہائی نقصاندہ ہے . ہر وقت سونے سے پرہیز کرنا چاہیے کیونکہ انسان کسی خطرناک بیماری میں بھی مبتلا ہو سکتا ہے . اسلیے تو کہتے ہوں کہ ہر وقت سونا ٹھیک نہیں ہوتا . صرف رات کو سونا چاہیے . ہاں وہ الگ بات ہے کہ کسی کی کاروبار ہو وہ رات کو نہ سو سکے تووہ دن سو سکتا ہے کیونکہ رات کو تو اپنے کارو بار یا اپنے نوکری میں مصروف ہو اور آرام کرنے یا سونے کا موقع نہ ملے تو یقینا اس نے دن کو سونا ہے پھر کیونکہ ٢٤ گھنٹوں میں ٨ گھنٹے سونا ضروری سمجھا جاتا ہے . اسلیے صحت برقرار رکھنے کیلیے کام ازکم دن میں ٨ گھنٹے سونا چاہیے .


 


میرا بلاگ پڑھنے کا شکریہ


مضمون نگار عمار آنکس   


http://www.filmannex.com/AEyasir :مزید اور بلاگ پڑھنے کیلیے اس لنک پر کلک کیجئے گا  


 



About the author

Dashing_Prince

Hello, This is Amar E Yasir and I'm here for you: Blogger, film maker and Translator at Bitlanders. I'm a staunch supporter of Female Edcuaction everywhere specially at non-development area. I will always support the female literacy at the backward areas found anywhere and I'll will move my pen in…

Subscribe 0
160