اپنی مرضی کے مطابق اوتار کے ساتھ فلم اینکس پر اپنی پروفائل کو مشخص کریں

Posted on at

This post is also available in:

فلم انیکس کا بیٹا ورژن نئی خصوصیات  حاصل کر چکا ھے۔اب آپ اپنی لاگ ان تفصیلات اور اپنی مرضی کے مطابق اوتار کی تصویر تبدیل کر سکتے ہیں۔


Avatarاوتار۔۔

اوتار بیٹا ورژن کی ایک اہم اور نئی خصوصیت ہے۔ جو کہ آپ کی پروفائل کو اور بھی زاتی بنا دیتا ھے۔ کیا آپ چاھتے ہیں کہ آپ کا اوتار آپ کی حقیقی زندگی کی عکاسی کرے۔یا آپ ایک بالکل مختلف کردار تخلیق کرنا چاھتے ہیں۔۔آپ ایک انتخاب کرنے والے ہیں۔ اپنے اوتار کے کپڑے اور  بالوں کا سٹائل تبدیل کریں۔ رنگ وغیرہ منتخب کریں۔جلد ہی آپ اس میں دیگر اشیاء جیسے چشمے یا داڑھی وغیرہ شامل کر سکیں گے۔

اپنے اوتار کو مخصوص بنانے کیلۓ دائیں طرف مینو سے پریفرنسز’’ترجیحات‘‘ میں  جائیں اور اس کے بعد ظاہری شکل’’اپئیرنس‘‘ پر جائیں جب آپ یہ کر لیں تو ہمارے ساتھ  ان تبدیلیوں کو شئیر کریں۔



پاس ورڈ اور عرفیت

 پاسورڈکے سیکشن میں ترجیحات’’پریفرنسز‘‘ کے مینو سے اگر ضرورت ھو تو پاسورڈ تبدیل کر سکتے ہیں۔ 

ترتیبات ’’سیٹنگ‘‘ میں آپ اپنا عرفیت والا نام تبدیل کرسکتے ہیں۔ آپکا عرفی نام آپ کے یو آر ایل پر اسطرح ظاہر ھوتا ھے۔URL (example: www.filmannex.com/nickname ).

اسی جگہ پر آپ باقی کی معلومات جسمیں آپ کی پروفائل  ای میل سوانح ،ویب سائیٹ،بٹ کوائن بٹوے کی معلومات وغیرہ دیکھ سکیں گے۔
نئی خصوصیات سے لطف اندوز ہوں اور ہمارے ساتھ اپنے نۓ اوتار کو شئیر کریں۔

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160