کتاب سب سے بہترین دوست

Posted on at


کتاب سب سے بہترین دوست


 


کتاب صرف کتاب نہیں بلکہ انسان کا مستقبل ہے . اگر کسی نے کتاب کی عزت کی تو ضرور کسی نہ کسی دن کتاب بھی اس انسان کی عزت کرے گی . اسلیے کتابوں کی عزت کرنی چاہیے . آج اگر اس دنیا میں سائنسی  انقلاب ہم دیکھ رہے ہیں یہ صرف اور صرف سے کتاب کی وجہ سے  ہیں کیونکہ اگر ہم سے پہلے سائنسدان نے کتاب نہ لکھے ہوتے تو اج کا سائنسدان اس ترقی کے قابل نہ بنتے . یہ کتاب ہی ہے جس کے ذریے سے انسان آگے جاتا ہے اور رفتہ رفتہ بہت محنت اور مشقت کے بعد وو ایک بڑا سائنسدان یا ڈاکٹر یا انجنیئر یا پھر کوئی اور بڑا آدمی بن جاتا ہے .



 


جس قوم نے کتاب کی قدر کی ہے وہ  قوم اج سب سے آگے ہیں ترقی کے میدان میں . اگر کسی نے کتاب کی قدر نہیں کی تو اسکا مستقبل بھی تباہ ہو جائے گا اور اسکی اتنی عزت نہیں ہو گی جتنی عزت معاشرے میں ایک پڑھے لکھے شحص کی ہوتی ہے . اگر کوئی کتاب کی عزت کرتا ہے یعنی کے وو سہی معنوں میں کتاب کا استعمال کرہا ہے تو اس شحص کیلیے وہ دن دور نہیں ہو گا جس دن وہ ایک بڑا عزت والا شحص بن جائے گا  .   


 


کتاب انسان کو سمجا تا ہے ، الله نے اپنے بندوں کو کتاب (قرآن پاک ) بھیجا ہے . اگر کتاب سے انسان نہ سمجھ سکتا تو شائد الله یہ کتاب نہ بھیجتا . اگر کتاب نہ ہوتی تو تعلیمی شعبے میں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑھتا اور بہت زیادہ لوگ پڑھنے کے قابل نہ بنتے .



کتاب انسان کا بہترین ساتھی ہے . اگر دنیا میں کوئی کسی کا ساتھ چھوڑ دیتے ہیں تو کتاب  وہ واحد دوست ہےجو اپنے یار کا ساتھ کھبی نہیں چھوڑتی . کتاب  انسان کے اکیلے وقت میں بھی ایک بہترین دوست ہے جو ہر طرح کے  وقت میں  ساتھ دیتی ہے اور کھبی تنہا نہیں چھوڑی گی  . اگر کسی نے وقعی محنت سے لگن سے اور ہمت سے کتاب کو اپنی دوست مانتے ہوے پڑھنا شرع کیا تو یقین جانئے ایک نہ ایک دن وہ شحص اپنے منزل تک ضرور پہنچے گا جس کی اسکو طلب ہو . اسلیے کتاب کو اپنا سچا دوست مانو اور اس کی اس طرح استعمال کرو جس طرح اسکو استمال کرنے کا حق ہے اور اسکی ہمیشہ قدر کرو تا کہ انے والے وقت میں یہ اپ کی عزت کا لاج رکھے اور اپ کو وہ انسان بناے جس کا اپ کو انتظار ہو .


 

بلاگ پڑھنے کا شکریہ

مضمون نگار عمار انیکس 


About the author

Dashing_Prince

Hello, This is Amar E Yasir and I'm here for you: Blogger, film maker and Translator at Bitlanders. I'm a staunch supporter of Female Edcuaction everywhere specially at non-development area. I will always support the female literacy at the backward areas found anywhere and I'll will move my pen in…

Subscribe 0
160