"کتاب سے محبت کامیابی کی دلیل"

Posted on at


کتاب سے محبت کامیابی کی دلیل:



آج بات کرتے ہیں کتاب میں چھپے راز کی جو انسان کو کردے بادشاہ وقت، بیشک کتاب پڑھنے والا دنیا میں کسی زندگی کے مقابلے میں ہار نہیں سکتا کیونکہ علم اسکے دماغ میں کوٹ کوٹ کر بھر جاتا ہے انسان اگر کتاب کو اہمیت دیتا ہے تو وہ یقینا کبھی بھی زندگی کی ریس میں پیچھے نہیں رہ سکتا. کتاب اک وہ خزانہ ہے جسکی کوئی قیمت ادا نہیں کر سکتا.



کیونکہ کتاب ہمیں ان چیزوں کا علم دیتا ہے جو کبھی ہمنے سنا نہ دیکھا تھا بلکہ کتاب ہماری روحانی رہنمائی بھی فرماتا ہے اور  کتاب ہی وہ دوست ہے جو مسائل کے ہل کرنے میں نہایت ہی کارآمد سبط ہوتا ہے.



کتاب انسان کی زندگی میں کی جانے والی اک تحقیق سے بھرا زیور ہوتا ہے جو انسان کی روحانی خوبصورتی کو مزید بڑھا دیتا ہے اور یہی تحقیق پڑھنے والا کارین اک نئی سمت میں اپنی تحقیق کی افتتاح کرتا ہے اور اپنی تحقیق سے بھری اک کتاب لکھتا ہے جو کہ یقینا اس پہلے کتاب کے مقابلے میں نہایت ہی وساطت اور علم سے بھرا ہوتا ہے. اب چونکہ یہ کتاب کی بہت بڑی کڑی بن جاتی ہے جو کہ ریسرچ کے میدان میں اک نیا انقلاب لا کرکھڑا کردیتا ہے اور یہی وہ ہے آج انسان ٹیکنالوجی اور ریسرچ میں اگے جارہا ہے .



کتاب کی اہمیت سے واقف ہوتے ہوۓ ہماری ذمداری ہے کتابوں کو پیار کریں اور اپنی زندگی فضول چیزوں میں ضائع ہونے سے بچائیں اور کتاب کو اہمیت دیتے ہوۓ اپنی اور دوسروں کی زندگیاں سنوارنے کی کوشش کریں اور ہر طرف علم اور امن کا پیغام اور نعرہ بلند کریں.



وہ نعرہ جو صرف علم اور امن کے لئے بلند ہو اور وہ نعرہ جو زندگیوں میں اک مثبت تبدیلی کی دلیل بنے اور آدم انسان کو راہ حق پر جانے کی ترغیب دے.


 



About the author

Zeeshan_Khan

I am working in Bitlanders as a Translator and writter. Profession: Electronic Engineer Big projects: Control system designing , Fpga controls auto Traffic light etc Member at: IEEE Future Plan: To work on drones for benefit of mankind. Aim: To finish the energy crises by giving my best to make…

Subscribe 0
160