کچھ پرانی یادیں

Posted on at


میری کچھ پرانی یادیں فلم اینکس کے حوالے سے ہیں جس میں میرے کچھ دوست فلم اینکس پر بنے اور وؤ دوست ہی نہیں بلکہ میری بہت مدد بھی کیا کرتے تھے جنھیں میں آج بھی بہت یاد کرتا ہوں ان دوستوں میں سب سے پہلے میں ذکر کرنا چاہوں گا سعدیہ خان کا 


سعدیہ خان 


سعدیہ خان میری سب سے اچھی دوست تھی فلم فیس بک پر کیوں کہ وؤ ہمارے بلاگ بھی چک کرتی تھی اور ہمہیں بز بڑھانے کے اچھے مشورے بھی دیا کرتی تھی اس نے میری جہاں تک اس سے ہو سکتا تھا مدد کی مجھے اچھی طرح کام کے بارے میں بتایا اور ہم سب مل جل کر ہفتے میں ایک دن رکھا کرتے تھے اور ایک گروپ بنایا کرتے تھے ،جس میں ہم دوست پہلے ہی سب کو بتا دیا کرتے تھے کہ کیا کہنا ہے گروپ چیٹ میں اور ہم ویسے ہی کرتے اور بہت مزہ آتا تھا اتنے اچھے دن تھے کہ اب تو ایک خواہش ہی ہے کہ کاش و دن واپس آ جائیں،لیکن اب شاید ہی کبھی و دن واپس آ سکیں دوسرے نمبر پر میرا پیارا دوست ذیشان خان ہے 


I miss you sadia khan



ذیشان خان 


زیشان جب شروع میں میرا دوست بنا تو پہلے دن ہی اس نے مجھے ایک بری خبر سنائی تھی اور و یہ کہ اسے جرمانہ کیا گیا تھا فلم اینکس والوں کی جانب سے اس نے مجھے کہا کہ عابد بھائی مجھے کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہا میں کیا کروں ،تب میں نے اسے کہا کہ زیشان دل چھوٹا نہ کرو سب ٹھیک ہو جائے گا لیکن جب میں نے اپنا اکاونٹ چک کیا تو مجھے بھی پینلٹی لگ چکی تھی اور میرا اکاونٹ بھی بلاک ہو چکا تھا ،لیکن میں ڈٹا رہا اور محنت کرتا رہا اور ذیشان سے بھی کہا کہ مجھے یقین ہے کہ ایک دن میرا اکاونٹ ضرور ٹھیک ہوگا ،جب کچھ دن گزرے تو میں کہیں گیا ہوا تھا اور جب واپس گھر آیا اور اپنا اکاونٹ اوپن کیا تو میرا اکاونٹ ٹھیک ہو چکا تھا اور ذیشان کا بھی ہم دونوں بہت ہی زیادہ خوش تھے اور اس کے بعد ہم دونوں کی دوستی اور بھی زیادہ بڑھ گیی ،ذیشان نے اس کے بعد مجھے سب کچھ سمجھایا اور مجھے ذیشان نے بتایا کہ ویڈیو اپلوڈ کرو اس سے بز سکور بہت بڑھتا ہے اور میں نے بھی ویسا ہی کیا ذیشان نے ہر ہر چیز میں میری مدد کی اور کوئی بھی اپ ڈیٹ ہوتی وؤ مجھے ضرور بتا دیا کرتا تھا ،ذیشان ایک ایسا لڑکا ہے جس کو ساہی معنوں میں پاکستان سے محبت ہے اور پاکستانیوں سے بھی اس نے ہمہیں آگے بڑھنے کا طریقہ بتایا اور کچھ لوگ ایسے تھے جو کہ نہیں چاہتے تھے کہ ہم آگے جائیں اور انہوں نے کمپلین کر دی کہ ہمیں اس قسم کی ویڈیو نہیں چاہئے آپ ان ویڈیوز کا بز سکور نہ دیں اور اس کے بعد ویڈیو کا سکور دینا بند کر دیا میں نے اور ذیشان نے بہت کوشش کی لیکن دوبارہ ہمہیں ویڈیو کا بز نہیں ملا ،لیکن میں ذیشان کو یہ کہنا چاہتا ہوں جیسے تمہاری سوچ ہے ویسا ہر کوئی سوچے تو لوگ ہی نہیں سارا ملک آگے بڑھ سکتا ہے ،اور میں بہت بہت شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں ذیشان کا کہ اس جیسا دوست مجھے ملا جس نے دوسروں کے بارے میں سوچا اور اچھا سوچا اس کی یہی باتیں مجھے آج بھی و دن و لمحے بہت یاد دلاتی ہیں 


I miss you zeeshan khan 



حمنہ خان 


میری سب سے اچھی دوست حمنہ خان اس کے بارے میں کیا ہی بتاؤں میں اس نے ہمہیں اتنا ہنسایا کہ ہمہیں ایسا محسوس ہی نہیں ہونے دیا کرتی تھی کہ ہم نے کوئی کام بھی کیا ہے اور ہر کام کے بعد ہم جب اپس میں بات کرتے تو پہلے بلاگ شیر اور اس کے بعد اگلے دن کا پروگرام کرتے کہ اگلے دن کیا کرنا ہے کیا ایسی چیز لکھنی ہے جو کہ سب سے اچھی ہو گروپ چیٹ میں یہ بھی ہمارے ساتھ ہوتی تھی اور بہت زیادہ مزاخیہ تھی اس کی باتیں سب کو بہت ہی زیادہ پسند تھیں کیوں کہ یہ ہر کسی کے بلاگ بھی شیر کرتی تھی اور مزاخ بھی 


I MISS YOU HAMNAKHAN



مسعود خان 


مسعود خان میرا دوست زیادہ اس وجہ سے بنا کیوں کہ مجھے پشتو آتی ہے اور اس سے میری بات ہمیشہ پشتو میں ہی ہوا کرتی تھی اس نے بھی میری بہت مدد کی کام کرنے میں اور باقی چیزوں میں بھی اور مسعود بھی سب دوستوں کی طرح ہی ہے اور ہم سب گروپ چیٹ میں ایک دوسرے کے ساتھ بہت ہی زیادہ ہنسی مزاخ بھی کیا کرتے تھے کیا دن تھے آج بھی بہت یاد اتے ہیں و دن 


I miss you masood khan 


 



اشا ڈول 


ہاہاہا ،اشا ڈول بہت ہی غصے والی ہے اس سے ذرا آپ لوگ بھی بچ کے رہنا ،اور تھوڑی جیلس بھی ہوتی ہے ناراض نہ ہونا اشا ڈول یہ بلاگ پڑھ کر لیکن میں سچ بتاؤں دل کی بہت اچھی ہے اور اس نے مجھ سے کچھ پوچھنا ہوتا تھا تو مجھے کہتی عابد بھائی چیٹ میں یہ کیوں کہا یہ یہ کیوں کیا ہاہاہاہا ،لیکن اس کی ایک بات پر اب بھی میں سوچتا ہوں تو ہنستا ہوں ،ایک دن ہوا کچھ ایسا کہ حمنہ خان نے اپنی فیس بک کی پرو فائل تصویر بدل دی اور اشا ڈول مجھ سے چیٹ میں کہنے لگی عابد بھائی بات سنو میں نے کہا جی بولو کہنے لگی یہ حمنہ خان کچھ نیک نہیں ہو گیی میں بولا کیوں کیا ہوا ،کہنے لگی اس کی پرو فائل دیکھو تصویر میں نماز پڑھ رہی ہے ،میں ایسا ہنسا میری ہنسی رک ہی نہیں رہی تھی آج بھی مجھے و بات یاد آتی ہے اور بہت ہنسی آتی ہے 


I miss you isha dool 



ہم آج بھی چاہتے ہیں کہ اور سب دوست چاہتے ہیں کہ ہمہیں ویسا ہی کام ملے اور ایک ساتھ مل کر کام کریں اور اسی طرح ہنس کھیل کر کام کریں اب ان سب نے کام چھوڑ دیا ہے کس وجہ سے صرف اس وجہ سے کہ اب فلم اینکس یعنی بٹ لینڈر نہ ہی پیسے اچھے دیتا ہے اور نہ ہی بز سکور ہم سب کی درخواست ہے کہ دوبارہ سے اسی طرح ہم سب کو پیسے اور بز سکور دیا جائے تا کہ ہم سب اپنی ان یادوں کو دوبارہ زندہ کر سکیں ،میں بٹ لینڈر کی ٹیم سے درخواست کرتا ہوں آپ مہر بانی فرما کر بٹ لینڈر کو دوبارہ فلم اینکس میں تبدیل کریں اور اسے اچھا کریں جیسے پہلے تھا،شکریہ  


 


 


 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160