گلیلیو فلم انیکس پر بز سکور اور # بٹ کوائن کے لیئے ایک تاثر

Posted on at

This post is also available in:


ماپو جو کہ قابل پیمائش ہے جو اسے قابل پیمائش بناؤ جو کہ ماپنے کے قابل نہیں۔"

گلیلیو گلیلی۔ جدید سائنس کا والد

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

 

گلیلیو اٹلی کاایک ماہر طبیعات، ریاضی دان، ماہر فلکیات اور ایک فلسفی تھا جس نے دور جدید کے سائنسی انقلاب میں اہم کردار ادا کیا۔ وہ پیسہ، اٹلی میں 1564 میں پیدا ہوا اور زندگی کا زیادہ وقت فلورنس، اٹلی میں گذارا۔گلیلیو جدید فلسفیوں میں سے ایک تھا جس نے بیان کیا کہ قدرت کے قانون ریاضی سے نکلے ہیں ۔

فرانسسکو رولی فلم انیکس کے بانی اور صدر اٹلی میں پیدا ہوئے تھےاور انہوں نے جدید دور اور اس کے لوگوں سےاور اس کی تعلیمات سے حقیقی فخر اور تاثر حاصل کیا۔ جب ہم فلم انیکس کے بز سکور کو مارکیٹ کرتے ہیں، ہم کہتے ہیں :

زیادہ بز سکور= زیادہ آمدنی=# سماجی میڈیا جو کہ ادائیگی کرتا ہے۔

 

بزسکور ماؤریزیو رانا بولدو نے تخلیق کیا، لورینزو میریگی اور فرانسسکو رولی کے ساتھ مل کر۔ وسطی ایشیا کی خواتین جنہوں نے فلم انیکس کو جوائن کیا تھا روایتی طریقوں سے قابل جانچ نہیں تھیں اور اس نے اس ضرورت کی طرف حرکت کی کہ ماپا جائے اس ڈیموگرافک کو اس نئی آن لائن دنیا میں- رویا محبوب ہماری تجارتی حصہ دار ہیں جنہوں نے پچھلے سال ٹائم، بلوم برگ،ٹوئٹر کے بز سٹون اور امریکہ کے سیکریٹری آف سٹیٹ جان کیری سے بہت زیادہ داد حاصل کی- فرانسسکو بہت زیادہ پریشان تھےکہ نہ کوئی ٹیکنالوجی تھی اور نہ کوئی آلہ جو کہ وسطی ایشیا کی خواتین کو جانچ سکے جن کا فلم انیکس سے رویا محبوب نے تعارف کروایا۔ امریکہ میں جوان ہونا ہم بہت زیادہ چیزیں لیتے ہیں  جو کہ ہماری شناخت تخلیق کرتی ہیں۔ سوشل سیکیورٹی نمبرز، کریڈٹ سکورز، ڈرائیوروں کے لائسنس نمبر، پاسپورٹ نمبرز تمام ہماری ڈیجیٹل شناخت کے حصے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ جدید دنیا میں۔

ترقی پذیر ممالک میں بہت سے لوگوں کے لیئے ۔۔۔۔ خاص طور سے خواتین کے لیئے کوئی راستہ نہیں کہ وہ اپنی پہچان کرا سکیں۔ بز سکور ایک لوگرتھم ہے جو کہ میری شناخت شامل کرتا ہے اور اکثر ترقی پذیر ممالک میں خواتین کی ایک ڈیجیٹل شناخت شامل کرتا ہے۔

فرانسسکو کبھی کالج نہیں گئے اور وہ مجھےاکثر میری کورنیل یونیورسٹی کی تعلیم کے متعلق پریشان کرتے ہیں۔" انہوں نے اس بات کا یقین دلایا کہ بز سکور " کورنیل سے سفید فام لڑکوں" کی حمایت نہیں کرتا! بز سکور کسی قسم کی پسندیدگیاں نہیں رکھتا- ہر ایک برابر ہے لہذا برائے مہربانی اس مضمون کو ٹویٹ کریں اپنے دوستوں کو تاکہ میرے والدین یہ جان سکیں کہ میرے سال ایتھاکا نیویارک میں کورنیل میں اچھے گذرے۔

ان خواتین کے لیئے جو کہ انٹر نیٹ تک رسائی نہیں رکھتیں، ہمارے پاس 501 سی 3 وومنز انیکس فاؤنڈیشن ہے ان خواتین اور بچوں کی مدد کرنے کے لیئے انٹر نیٹ پر وومنز انیکس فاؤنڈیشن کے لیئے مہربانی کرکے نئی ویب سائٹ دیکھیں۔

 

پیٹر بورڈز اور رویا محبوب سپائڈرنگ @ انٹر نیٹ میڈیا لیبز

 اگلا سوال یہ ہے کہ آپ زیادہ بز سکور کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟ بز سکور پر بہت زیادہ تعداد میں حوالے ہیں۔لیکن اس ہفتے ہم نے ایک نیا ٹول استعمال کرنا شروع کیا جو کہ ہمارے تمام استعمال کنندگان کی حقیقی طور پر مدد کرسکتا ہے، وسطی ایشیا کی خواتین سمیت۔ پیٹر بوڈز اور ان کی ٹیم انٹرنیٹ میڈیا لیب پرسپائڈر متعارف کروانے والی ہے جو کہ ایک ٹول ہے جو کہ بہت خاص خاص معلومات اور لوگوں کو ٹوئٹر پر تلاش کرتا ہے۔ میں ذاتی طور پر بیان کر چکا ہوں کہ زیادہ لوگوں کو بٹ کوائن اور ڈیجیٹل کرنسیز پر  اور معلومات کو تلاش کرنے کے لیئے سپائڈر استعمال کرنے کو۔ جو سب میں کہہ سکتا ہوں یہ ہے کہ، برائے مہربانی مجھے ٹوئٹر پر فالو کریں اور وہاں سپائڈر پر بہت سی اپ ڈیٹس ہونگی اور یہ کیسے بہت خاص لوگوں کو اور معلومات کو تلاش کر سکتا ہے۔ سپائڈر کے متعلق ایک بہت زبردست چیز یہ ہے کہ یہ کبھی سوتا نہیں یہ سال کے 365 دن ہفتے کے 7 دن اور دن کے چوبیس گھنٹے یہ ویب پر سپائڈرنگ کرتا رہتا ہے اور میرے لیئے بہت خاص لوگ اور معلومات تلاش کرتا ہے اور مجھے یہ لوگ ای میل کے ذریعے بھیجتا ہے۔ یہ ایک بہت حیران کن ٹول ہے ہمارے/گلیلیو کے مقصد " ماپو جو کچھ قابل پیمائش ہے اور اس قابل پیمائش بناؤ جو ماپنے کے قابل نہیں" میں۔

اگر ہم واپس گلیلو کے قول کی طرف جاتے ہیں، اس نے ایک ٹکڑا مس کیا۔ لوگوں کو ان کے کام کے لیئے ادا کرنا پڑتا ہے اور وہ اس کی ادائیگی چاہتے ہیں۔ فلم انیکس کچھ (صرف) سماجی میڈیا پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے جو کہ ہمارے مواد کے شراکت داروں کو ادائیگی کرتی ہے۔ اور یکم فروری 2014 کے آغازسے ہم بٹ کوائن میں ادائیگی کر رہے ہونگے۔ آنے والے مہینوں میں بٹ کوائن کے ساتھ بہت ترقی ہوگی ٹامس رولی بھی ایک اہم کردار ادا کر رہے ہیں فلم انیکس پر بٹ کوائن اور ڈیجیٹل کرنسیز کی نشونما میں۔

 

ٹماسو رُلی

برائے مہربانی بٹ کوائن اور بز سکورکے ساتھ اپ ٹوڈیٹ رہنے کے لیئے مجھے ٹوئٹر پر فالو کریں۔



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160