اپنی پروفائل کو متنوع کریں اور وومنز اینکس کی کمیونٹی میں شامل ہو جائیں

Posted on at




                                 WomensAnnex.com

ایک انٹر نیٹ پلیٹ فارم ہے جو کہ دنیا بھر کی خواتین کے لیئے تخلیق کیا گیا ہے تا کہ وہ اپنے خیا لات اور سوچوں کا فلموں، بلاگز اور سماجی میڈیا کے ذریعے اظہار کر سکیں۔

#سماجی میڈیا جو کہ ادائیگی کرتا ہے کہ فلم انیکس کے بزنس ماڈل کے ساتھ وومنز انیکس ڈاٹ کام ایک جگہ ہے جہاں وہ پیسے کما سکتی ہیں مواد کی تخلیق کے لیئے بز سکور کے ذریعے جو کہ اس کی رسائی، اثر، انگیجمنٹ اور تخلیق شدہ مواد کے معیار کو جانچتا ہے۔

WomensAnnex.com اب ایک علیحدہ خود خود مختار پلیٹ فارم ہے جو کہ فلم انیکس سے علیحدہ ہے، جہاں پر استعمال کنندگان رجسٹر ہو سکتے ہیں، ایک پرفائل، بلاگ تخلیق کر سکتے ہیں وڈیو پوسٹ کر سکتے ہیں اور پیسے کما سکتے ہیں اپنے موجودہ بز سکور کے ساتھ۔ آپ کا بز سکور اپ مختلف پلیٹ فارم پر سفر کر سکتا ہے!

اگر فلم انیکس پر آپ کی پہلے سے ہی پروفائل ہے تو اسی لاگ ان کو وومنز انیکس میں سائن ان ہونے کے لیئے استعمال کریں، اپنی

WomensAnnex.com پروفائل کو بلاگز لکھنے اور وڈیوز اپ لوڈ کرنے کے لیئے استعمال کریں جو کہ خواتین کی خود مختاری اور اس سے جڑے مضامین کے متعلق ہو، اور آپ کی  FilmAnnex.com

کی پروفائل کو اپنے مواد کے لیئے۔

WomensAnnex.com پر ہماری کمیونٹی سے مربوط ہوں


ایک انٹر نیٹ پلیٹ فارم ہے جو کہ دنیا بھر کی خواتین کے لیئے تخلیق کیا گیا ہے تا کہ وہ اپنے خیا لات اور سوچوں کا فلموں، بلاگز اور سماجی میڈیا کے ذریعے اظہار کر سکیں۔

#سماجی میڈیا جو کہ ادائیگی کرتا ہے کہ فلم انیکس کے بزنس ماڈل کے ساتھ وومنز انیکس ڈاٹ کام ایک جگہ ہے جہاں وہ پیسے کما سکتی ہیں مواد کی تخلیق کے لیئے بز سکور کے ذریعے جو کہ اس کی رسائی، اثر، انگیجمنٹ اور تخلیق شدہ مواد کے معیار کو جانچتا ہے۔

وومنز انیکس ڈاٹ کام اب ایک علیحدہ خود خود مختار پلیٹ فارم ہے جو کہ فلم انیکس سے علیحدہ ہے، جہاں پر استعمال کنندگان رجسٹر ہو سکتے ہیں، ایک پرفائل، بلاگ تخلیق کر سکتے ہیں وڈیو پوسٹ کر سکتے ہیں اور پیسے کما سکتے ہیں اپنے موجودہ بز سکور کے ساتھ۔ آپ کا بز سکور اپ مختلف پلیٹ فارم پر سفر کر سکتا ہے!

اگر فلم انیکس پر آپ کی پہلے سے ہی پروفائل ہے تو اسی لاگ ان کو وومنز انیکس میں سائن ان ہونے کے لیئے استعمال کریں، اپنی وومنز انیکس ڈاٹ کام پروفائل کو بلاگز لکھنے اور وڈیوز اپ لوڈ کرنے کے لیئے استعمال کریں جو کہ خواتین کی خود مختاری اور اس سے جڑے مضامین کے متعلق ہو، اور آپ کی فلم انیکس ڈاٹ کام کی پروفائل کو اپنے مواد کے لیئے۔

وومنز انیکس ڈاٹ کام پر ہماری کمیونٹی سے مربوط ہوں