آج صبح سے ہی ہر جگہ بس پاکستان انڈیا کے میچ کی باتیں سننے کو ملی آج ہر کسی کی زبان پر یہی الفاظ تھے کہ کس وقت شروح ہوگا میچ پاکستان انڈیا کا چوتھے بڑے سب اسی انتظار میں ہیں کہ کب وو وقت ایے کہ جلدی سے میچ شروح ہو
ابی میرے سب دوست بھی اسی انتظار میں ہیں کہ جلد سے جلد میچ شروح ہو اور دیکھیں کہ کیا ہوگا سب کے دل کی دھڑکنے تیز اور آج جمہ بھی تھا تو سب نے خصوصی دعا بھی کی کہ پاکستان آج میچ جیت جائے اللہ کرے ایسا ہی ہو
باقی شہروں میں بھی میچ کے لئے خصوصی دعا کی گیی اور لوگوں نے بڑے بڑے ٹی وی بازاروں میں میچ دیکھنے کے لئے لگاے جہاں آ جائے پاکستان انڈیا کی بات تو کیا ہی مزہ اتا ہے سب لوگ بیچیں ہوتے ہیں میچ دیکھنے کے لئے
لیکن اس میں صبر سے کام لینا بھی ضروری ہے کیوں کہ باز لوگ انتے جذباتی ہوتے ہیں کہ میچ ہارنے کی وجہ سے خود پر قابو نہیں پا سکتے اور دوسروں سے خوا مخا جھگڑتے ہیں اس لئے دل کو بڑا رکھیں ہار جیت تو قسمت کا کھیل ہے اور جس کی قسمت میں جیت ہوئی وو ضرور جیتے گا
میری تو یہی دعا ہے کہ اللہ کرے کہ پاکستان جیتے کیوں کہ ہمارے پاکستانی عوام کو ایک ہی خوشی کا موقع ملتا ہے جب پاکستان کی جیت ہوتی ہے اس لئے کیوں کہ ہر کوئی چاہے وو کام کرنے والے کوئی مزدور ہوں یا کوئی غریب ان سب کو ایک ہی امید ہوتی ہے کہ جب کام سے واپس ایئن تو میچ دیکھے گے تو اگر ان کی پسند کی ٹیم نہ جیتے تو بوہت دکھ ہوتا ہے اور اگلے دن ان کا کام پر جانے کو دل بھی نہیں چاہتا
اسی لئے آپ سب بھی دعا کریں کہ آج پاکستان کی جیت ہو تاکہ ہر پاکستانی خوشی خوشی اس میچ کو دیکھے اور بعد میں بھی یعنی میچ کے بعد بھی خوش ہی ہو جب پاکستان میچ جیت جائے تو اس میں شرط نہیں لگانی کسی نے بھی کیوں کہ شرط لگانا گناہ ہے بس اللہ سے دعا کرنی ہے کہ اللہ کرے آج پاکستان جیت جائے اور پاکستانی ٹیم کی جیت میں ہی ہر پاکستانی کی جیت ہوتی ہے