" نیت صاف منزل آسان "

Posted on at


زندگی میں ہر کام کا دار و مادر نیت پر ہوتا ہیں اگر ایک انسان کے لئے آپ کے دل میں جو
خیالات آتے ہیں خواہ وہ اچھا ہو یا برا نیت کہلاتی ہیں .
ہر کام میں نیک نیت کا ہونا ضروری ہے اور دنیا میں وہ انسان کامیاب ہوتا ہے جسکی نیت صاف
ہو اور جو بھی کام کرتا ہے دوسروں کی اچھائی کے لئے کرتا ہے اور دوسروں کی خوشی میں
اسکی خوشی ہوتی ہیں .اور اپنے سے زیادہ دوسروں کو خوش اور کامیاب دیکھنا چاہتا ہوں .
ہم سب انسان الله پاک کی محلوق ہیں اور الله پاکفرماتے ہے کہ انصاف اور مساوات پیدا کرو .جو
کچھ اپنے لئے پسند کرتے ہو وہ دوسروں کے لئے بھی پسند کرو .اور پوری انسانیت کے بارے میں اچھا
سوچنا چاہیے .ایک اچھی اور مثبت سوچ انسان  کوفرشتہ بنا دیتا ہے اور کامیاب کر دیتا ہے




.
اور جس انسان کی نیت صاف نہیں ہے وہ صرف اپنے لئے سوچتا ہے اور دوسروں کی خوشی پر وہ
مایوس ہوتا ہے اور گویا ایسا انسان کبھی بھی زندگی میں کامیاب نہیں ہو سکتا .
اور جو انسان دوسروں کی مدد کرتا ہے اور الله پاک اسکی مدد کرتا ہے








" نتیجہ "
 ایک اچھی نیت انسان کو عظیم بنا دیتی ہے اور الله کی طرف لے جانے کا ذریعہ ہے .اور ہمیشہ
اپنے سے بڑھ کر دوسرے انسان کے بارے میں سوچتا ہے اور وہ خود بھی کامیاب ہوگا اور دوسروں
کو بھی کامیاب کرے گا.اور فلاح والا راستہ ہے لوگوں کو اچھائی کی طرف دعوت دیتا ہے یہ بھی
ایک نیت ہے اور جو انسان کسی کو برائی کی طرف لے کے جاتا ہے یہ بھی ایک نیت ہے .لکین فرق
صرف اور صرف نیت کا ہے ہمیشہ اچھا سوچنا چاہیے اور دوسروں لوگوں کے لئے ایک اچھائی
کی طرف دعوت دینا چاہے .اور اگر نیت بدل جائے گی تو زندگی بدل جائے گی


مضمون نگار:  جمشید علی



About the author

jamshedannax

I'm Jamshed the Boiler Engineer. Interested In Article writing there I joined Film Annex to explore my knowledge and ideas.

Subscribe 0
160