اسلام آباد میں اتوار بازارکی رونکیں

Posted on at


اسلام آباد میں اتوار بازارکی رونکیں


 


اتوار بازار پاکستان کے دارلخلافہ  اسلام آباد کے ایچ نائن سیکٹر پشاور موڑ کے قریب واقع ہے .  جو ہفتے میں تین دن منعقد ہوتی ہے . جس میں شامل ہیں اتوار ، جمعہ  اور منگل وا لا دن . اتوار والے دن اس میں بہت رش پش ہوتی ہیں ، ہر علاقے کے لوگ ہر ملک والے لوگ ، ہر عمر والے لوگ اتے ہیں ادھر . اتوار بازار میں ہر   طرح کے خوراک کی چیزیں ملتی ہیں . جس میں سبزیاں ، پھل بہت اچھے ریٹ میں ملتی ہیں .


بازار میں سکول کے بچوں کا یونیفارم اور باقی چیزیں بھی ملتی ہیں .


 


اسلام آباد میں فیملی کے ساتھ رہنے والے افراد اس بازار کا ہفتے میں ایک چکر ضرور لگاتے ہیں اپنے فیملی کی ہمراہ اور  اپنے گھر کیلیے مختلف قسم کے اشیا خریدتے ہیں . اتوار بازار کا ایریا کافی بڑا ہے اور گھریلو ں سامان آسانی سے اور اچھے ریٹ میں ملتے ہیں اسلیے گھریلوں عورتوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہیں وہاں پہ .


 


اپنی ملکی افراد کے علاوہ غیر ملکی لوگ بھی بارے تعداد میں اتے ہیں اور اپنے ضرورت کے مختلف چیزے لیتے ہیں . زیادہ  تر چین کے لوگ زیادہ اتے ہیں وہاں اور کافی لطف اندوز ہوتے ہیں وہاں کے مخول سے . بازار چونکے صاف اور اچھے ترتیب میں ہے اسلیے بیرونی ملکوں کے شہری پسند کرتے ہیں اسکو اور ہر ہفتے اتے رہتے ہیں .


 


اتوار بازار میں گاڑیوں کیلیے ایک بڑے پارک کا انتظام بھی کیا گیا ہے جو کہ بازار کے ساتھ ہی ہیں  جس میں گاڑیوں کے مالکان اپنی گاڑیاں بغیر کسی رسک کے گاڑیاں پارک کر دیتے ہیں . بازار میں لوگوں کی سیفٹی کیلیے اپنی الگ سے  سیکورٹی بھی مہیا کئی گئی ہے جو کہ ہر وقت لوگوں کی سیفٹی میں مصروف عمل رہتے ہیں .


 


 بازار میں کھانے پینے اشیا کے علاوہ پہننے کے بہت سی چیزیں بھی ملتی ہیں جن میں کپڑے ، جوتے ، پینٹ شرٹس ، عورتوں کے سوٹس اور بچوں کے کپڑے بھی ملتے ہیں . اس کے علاوہ بچوں کے کھیلنے کے کھلوانیں بھی ملتے ہیں . کھانا بنانے والے برتن اور کھانا خانے والے اشیا آسانی سے ملتے ہیں اور لوگ بڑے شوق سے خریداری کرتے ہیں .


 


چونکہ ہماری یونیورسٹی اسلام آباد ایچ ٹین سیکٹر میں واقع ہے اسلیے اتوار بازار ہمارے قریب ہے اور تھوڑا سا راستہ ہے بازار تک پہنچنے میں . اسلیے مہینہ میں ایک بار ہمارا بھی چکر لگ جاتا ہے اپنے دوستوں کے ہمراہ اور اپنے ضرورت کے کچھ اشیا وہاں سے فروحت کرتے ہیں . ہماری یونیورسٹی کی جانب سے طلبا کیلیے ہٹرانسپورٹ بس کا انتظام بھی کیا گیا ہے جوہر اتوار کو  طلبا کو اتوار بازار لے جاتے ہیں اور اپنے ٹائم میں واپس اپنے یونیورسٹی پہنچا دیتے ہیں .



اگر کبھی اپ کو اسلام آباد کا چکر لگنا پڑا تو اتوار بازار کا ایک چکر ضرور لگانا جس کو دیکھ کر اپ کو اسلام آباد کی ترقی یافتہ ہونے کا علم ہو جائے گا اور وہاں کے رونک سے لطف اندز ہو جا و گے .


 


میرا بلاگ پڑھنے کا شکریہ


مضمون نگار عمار انیکس


http://www.filmannex.com/AEyasir :مزید بلاگز کیلیے وزٹ کیجئے میرے ویب پیج پہ : 



About the author

Dashing_Prince

Hello, This is Amar E Yasir and I'm here for you: Blogger, film maker and Translator at Bitlanders. I'm a staunch supporter of Female Edcuaction everywhere specially at non-development area. I will always support the female literacy at the backward areas found anywhere and I'll will move my pen in…

Subscribe 0
160