"ہمارے گھر کا موڑ"

Posted on at


 

اللہ نے ایسی مخلوق بنائی  ہے جس کی جتنی تعریف کرو کم ہے- دنیا میں بہت خوبصورت چیزیں ہے جن کے بارے میں جتنی تعریف کرو کم ہے-

 

 

میرے باباجانی کو جانوروں کا بہت شوق تھا اور وہ ان سے بہت پیار کرتے تھے – ہمارے گھر میں بہت سے قسم کے جانور تھے – میرے ابو نے ہمارے گھر موڑ لیے تھے وہ بہت پیارے تھے لیکن وہ  اتنے پیارے نہیں تھے جو  یہ نیا والا تھا یہ انتہائی خوبصورت تھا اور یہ ساتھ رنگی تھا –ہم اپنی نانو امی کے گھر گے ھوے تھے جب یہ والا موڑ آیا تھا-

 

جب ہم گھر آۓ تو اتنا پیارا موڑ دیکھ کر دھنگ راہ گۓ- یہ موڑ بہت حسین تھا – شروع میں یہ اتنا نہیں ناچتا تھا جب ہم جاتے تھے تو روک جاتا تھا لکن آہستہ آہستہ اسے ہماری عادت پڑھ گیئی اور ہمیں اس کی- یہ صبح اور دن کے وقت ناچتا تھا – اور جب یہ ناچتا تھا تو اتنا حسین لگھتا تھا کے اس کی تعریف ہی نہیں بانیان کی جا سکتی- ہمارے موہللے کے سرے بچے اسے دیکھنے آیا کرتے اور ہر وقت اس کے پاس بیٹھے رہتے اوروہ  ان سے ڈر کر بھگتھا رہتا- یہ موڑ ہمارے پاس ٦  سال سے رہا- ہم سب کو اس کی بہت عادت ہو گیئی – ایسا کوئی دن نہ ہوتا جب ہم اسے نہ دیکھتے – ١ دن اس کی طبیعت خراب ہو گیئی اور وہ مر گیا ہم سب بہت اداس ھوے اس بات پر ٢ دن تک کسی کی ہمت نہیں ہوئی کے وہ اسے باہر چوڑہ کر اتا- پھر ایک دن میرے بھائی نے اس کی قبر بنائی اور اسے دفنا دیا- ہم سب اسے بہت یاد کرتے ہیں – اگر ١ گھر میں ١ درخت بھی کٹ دیا جائے تو انسان کو اس کی کمی محسوس ہوتی رہتی ہے لیکن یہ تو ١ جانور تھا پھر اس کی یاد کیسے نہ اتی-  



About the author

hamnakhan

Hamna khan from abbottabad

Subscribe 0
160