"لطف اندوز ہونا لیکن اک دائرہ اخلاق میں"

Posted on at


"لطف اندوز ہونا اک دائرہ اخلاق میں"



آج میں اپنی زندگی کا سب سے خوبصورت لمحہ یہاں پہ بتانے جارہا ہوں آپکو شائد اندازہ ہوگیا ہوگا کے اسلام آباد میں بلکہ پورے ملک میں موسم نہایت ہی خوشگوار ہوگیا ہے اور اس موسم میں تو زندہ دل لوگ صرف لطف اٹھاتے ہیں میرا بلاگ یہاں پہ ان تمام زندہ دل لوگوں کی لئے ہیں جو میری طرح اس موسم میں دل کھول کر لطف اٹھاتے ہیں اور اپنے تمام غموں کو بھول کر دوستوں اور اپنے رشتےداروں سے مل جل کرکر لطف اٹھاتے ہیں اور میری بھی یہی خاصیت ہے میں چاہے کچھ بھی ہو خود بھی خوش رہنے کی کوشش کرتا ہوں اور دوسروں کو بھی خوش رکھنے کی اپنی پوری کوشش کرتا ہوں



انسان کو دنیا میں کسی مقصد کے لئے بھیجا گیا ہے اسمیں کوئی بھی شک نہیں لیکن اسکا مطلب یہ بھی نہیں کے انسان زندگی سے لطف اٹھانا چھوڑ دے اور یہاں میرا مطلب براے مہربانی اک نہایت ہی مثبت معنی میں لینے کی ضرورت ہے کیونکہ لطف ہر انسان کے مزاج پر انحصار کرتا ہے



لطف کے اقسام


ویسے تو اگر عام بات کی جائے تو لطف کی کوئی بھی حد نہیں ہے لیکن اگر ہم کچھ بڑی اقسام کو یہاں پہ پیش کرنا چاہیں تو لطف کی اس لحاظ سے صرف دو ہی قسمیں ہیں . ویسے تو اگر اپ جتنی قسمیں بیان کریں کم ہیں لیکن یہاں پہ جو خاکہ پیش کی جانی کوشش کی جاۓگی وہ معنی رکھتی ہے لہٰذا کوئی بھی بلاگ پھرتے وقت خاکہ ذھن میں رکھیں تو کافی مددگار سبط ہوتا ہے



اخلاقی دائرے میں رہکر لطف اٹھانا


یہاں پہ اخلاقی دائرہ میں لطف سے مراد انسان ایسے لطف اٹھاے کے کسی کی دل آزاری نہ ہوجاے اور کسی کی عزت مجروح نہ ہوجاے


اخلاقی دائرے سے باہر لطف اٹھانا


اخلاقی دائر سے بھر کوئی بھی کم لطف نہیں کہلاتا کیونکہ وہ محظ انسان کی زندگی اور عزت کو مجروح کردیتا ہے اور انسان کبھی خوش نہیں رہتا پھر لہٰذا اساں کو سوچنے کی ضرورت ہے


لہٰذا یہاں بات کرنے کا مقصد صرف لوگوں کو بتانا تھا کے انسان کی دو دن زندگی ہے اسی لئے اپنوں سے اچھا سلوک رکھو اور دوستوں کو کبھی نہ کھونے دو


 


 


آخر میں اپنا لنک بتاتا جاؤں مزید بلاگ کے لئے نیچے دئیے ہوۓ لنک پر کلک کا بٹن دبائیں اور اسکے نیچے ہی فیس بک لنک دیا ہوا ہے


شکریہ


http://www.filmannex.com/Zeeshan_Khan/blog_post


https://www.facebook.com/zeeshan.ali.1460


 


مضمون نگار: ذیشان علی


 



About the author

Zeeshan_Khan

I am working in Bitlanders as a Translator and writter. Profession: Electronic Engineer Big projects: Control system designing , Fpga controls auto Traffic light etc Member at: IEEE Future Plan: To work on drones for benefit of mankind. Aim: To finish the energy crises by giving my best to make…

Subscribe 0
160