معیشت میں علم کی شراکت

Posted on at


ہمیں علم ہے کہ اس دنیا میں صرف طاقت ہی انسان کو بلندی تک لے جا سکتی ہے۔ اور اس طاقت کا مطلب صرف "علم کی طاقت ہے" . دولت صرف عارظی ہوتی ہے ۔ امیر شخص کل ایک غریب آدمی ہو بھی ہو سکتا ہے کیونکہ طاقت انسان کے پاس زیادہ عرصے تک نہیں رہتی ۔ مال و دولت صرف انسان کے پاس عارظی طور پر ھوتی حے۔ ایک عظیم اردو مصنف اشفاق احمد ایک بار غیر ملکی عدالت میں جب پیش کیے گے اور اور جب ان سے پوچھا گیا کے وھ کس پیشے سے تعلق رکھتے ھیں۔ تو انھوں نے کہا کہ وہ ایک استاد کی حیثیت رکھتے ہیں جیسے ہی سب نے سنا کہ وہ ایک استاد کی حیثیت رکھتے ہیں ۔سب استاد کی عذت اور احترام میں کھڑے ھو گے ۔

آج کل اس دنیا میں جدید ہتھیار صرف علم ہے جو ممالک آج ترقی یافتھ ہیں وہ صرف علم کی بدولت ہیں ۔ کیونکہ علم کی طاقت بہت ذیادہ ہے . ایک عظیم رہنما سوویت یونین جوزف اسٹالن نے جب حکومت کی سربراہی سنبھالی تو انھوں نے دیکھا کہ روس میں ہر کوئی ایک اچھا ادیب اور شاعر ہے ۔ لیکن لیکن کوئی بھی اچھا سائنسدان اور محققین سامنے نہیں آ رہا ہے اس کے بعد جب اقدامات کی گئیں تو جوزف اسٹالن روسی حکومت کے سربراہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی مدت میں متحرک لیڈر کے طور پر ابھر کر سامنے آئے ہے انھوں نے سوچا کہ صرف علم ہی ایک ایسی طاقت ہے جس کی بناہ پر ہم اس دنیا میں ترقی کر سکتے ھہں سائنس اور اچھے فارمولوں اور خیالات کی بنیاد صرف علم ہے اور اس علم کی وجہ سے ہر ترقی یافتہ ممالک بہترین حثیت حاصل ہے آج کل ھم دیکھتے ہیں ک اس دنیا میں جو ممالک مظبوط اور ترقی یافتہ ہیں صرف علم کی بدولت ہیں اور بہترین علم کا شہور رکھتے ہیں . جیسا کہ ہم دیکھتے ہیں کہ امریکہ ، جاپان ، چین اور روس دنیا کے سب سے ترقی یافتہ ممالک ہیں . ان کے تکنیکی علم اور خوشحالی نے اس بات کو ثابت کر دیا ہے کہ ان ممالک کی خوشحالی اور طاقت کا واحد ذریعہ صرف علم ہے ۔ اس دنیا مہں صرف علم ہی ایک چیز ہے جو ایک برے انسان کو اچھا انسان بننے میں مدد کر سکتی یے اور ایک اچھا شہری بنا سکتی ہے۔



About the author

160