سر درد

Posted on at


سر درد


 


سر درد بھی بہت سے وجوہات ہیں . اور یقینن آج کل بہت مشکل سے ایسا  انسان ملے گا جو یہ کہے گا کہ اسکے سر میں کبھی بھی درد نہیں ہوتا ، . یہاں میں بات کروں گا کہ سر درد ہوتا کیوں ہے یعنی کے کس وجہ سے ہوتا ہے اور ایسا کیا عمل کرے یا علاج کرے جس کی وجہ سے سر درد ختم ہو جائے .


 


سر درد کی سب سے بڑی وجہ ذہنی پریشانی اور ٹینشن ہے ، آج کل دنیا میں رہتا ہوا ہر ایک انسان کسی نہ کسی پریشانی میں مبتلا ہوتا ہے اور پھر کسی مشکل میں گرفتار ہو گا جس کی وجہ سے نہ صرف سر میں درد ہوتا ہے بلکہ سوچ و فکر رہتی ہے ایسے انسان کو . سفرکرنے سے سر میں درد ہوتا ہے ،گا ڑی کے چلنے سے بعض لوگوں کے سر میں درد ہوتا ہے اور لمبے سفر میں تقریبن سب کے سر میں درد ہوتا ہے . بخار سے در درد کے خدشات نظر اتے ہیں ، اور جو چیز زیادہ سردرد دیتی ہے وہ ہے زکام اور نزلہ جس ایک عجیب سا درد ہوتا ہے سر میں اور کافی تکلیف پہنچآ تا ہے بندے کو .


 


ہمیں یہ پتہ تو چل گیا کہ سر درد کس کی وجہ سے ہوتا ہے اور اب ہم بات کریں گے کے سر درد ختم کیسے ہو گا یہ پھر اس سے کس طرح چھٹکارا مل جآ سکتا ہے . ایک تو ڈاکٹر والا علاج ہے جو کہ مختلف قسم کے ٹیبلیٹس کھانےسے  کچھ ریلیف مل  جاتی ہے جیسے پیراسیٹامول ہو گیا اور وغیرہ وغیرہ . یہاں میں بات کروں گا کہ بغیر دوا اور ٹیبلیٹس کے بھی سر درد ختم ہو جاتی ہے . سب سے آسان اور مزیدار طریقہ تو یہ بھی ہے اپ ایک کپ چاے پی لے اور کافی خد تک سر درد ختم ہو جاتا ہے اور تھکان بھی دور ہو جاتی ہے ، اور جس کی وجہ سے سر درد ہوتا ہے یعنی کے ٹینشن کو بھی دور کر دیتی ہے .


 


ایک اور آسان اور دلچسپ طریقہ یہ ہے کہ سر درد کو بھولنے کی کوشش کرو ، یقینن اپ سوچ رہے ہونگے کہ یہ کسی بات ہے ، ہاں سوچنے کا حق تو ہے اپ کو ، لیکن یہاں بولنے کا حق مجھے ہے ، پہلے بولنے تو دو . سر درد کو بھولنے کا مطلب یہ ہے اپ کوئی ایسا کام کرو کہ سر درد بھول جائے اپ سے ، کوئی مزاحیہ ویڈیو دیکھو ، کوئی اچھا سا گیت سنو ، کوئی شو دیکھو ٹی وی پی یعنی کے اپنی سوچ کو تبدیل کرو اس وقت جس وقت اپ سر درد محسوس کرو . کمپیوٹر پی گیم کھیلو اور بہت سے طریقے ہیں سوچ تبدیل کرنے کا اور اس طرح سے نہ صرف سر درد سے چھٹکارا مل سکتا ہے بلکہ خود کافی خد تک اینٹرٹین بھی کر سکتے ہیں .


 


میرا بلاگ پڑھنے کا شکریہ


مضمون نگار عمار انیکس


 http://www.filmannex.com/user/AEyasir  مزید بلاگ پڑھنے کیلیے میرے پیج کا و زٹ کرے 



About the author

Dashing_Prince

Hello, This is Amar E Yasir and I'm here for you: Blogger, film maker and Translator at Bitlanders. I'm a staunch supporter of Female Edcuaction everywhere specially at non-development area. I will always support the female literacy at the backward areas found anywhere and I'll will move my pen in…

Subscribe 0
160