کینسر اور ٹی،بی

Posted on at


کینسر 


کینسر ایک ایسا مرض جس کا بروقت علاج ہی آپ کو بچا سکتا ہے ،کینسر کے مریض دیکھنے میں بیمار نہیں لگتے اور نہ ہی انھیں زیادہ تکلیف محسوس ہوتی ہے ،لیکن اس وقت جب کینسر حد سے بڑھ جائے یعنی آخری حد تک چلا جائے تو موت واقعہ ہو سکتی ہے اور مریض کو اس وقت تکلیف بھی بہت ہوتی ہے ،یعنی کینسر اس وقت اپنی حد پار کر چکا ہوتا ہے جس کی وجہ سے مریض کی موت واقعہ ہو سکتی ہے کینسر ہمیشہ پورانے زخم کی وجہ سے ہوتا ہے یا ایسا زخم جو جلد ٹھیک نہ ہو رہا ہو اس سے بھی ہو سکتا ہے ،اس کے علاوہ تمباکو نوشی بھی کینسر کا سبب بن سکتا ہے اس لئے ان سب چیزوں سے پرہیز کریں آج کل کینسر کا علاج موجود ہے لیکن پہلے کینسر کو بہت ہی بڑی بیماری سمجھا جاتا تھا لیکن آج کل اس کا علاج ممکن بنا دیا ہے اور بہت سے لوگ جو کہ اس مرض کا شکار ہے ان سب کا علاج بھی ہو رہا ہے اور و ٹھیک بھی ہو رہے ہیں اللہ ہم سب کو اس مرض سے دور رکھے امین 



ٹی،بی 


ٹی ،بی آج کل ایک ایسا مرض ہے جس کا علاج بھی مفت ہے اور یہ بیماری اب بہت ہی عام ہو چکی ہے اور اس کا علاج بھی بہت جلد ہو جاتا ہے آپ یہ کہ سکتے ہیں کہ یہ بیماری اب خطرناک نہیں کیوں کہ اس کا علاج اب ممکن ہے اور جب کسی بیماری کا علاج ممکن ہو تو و عام بیماری ہوتی ہے پہلے دور میں لوگوں کو ٹی،بی ہو جاتی تو اسے کینسر سے بھی بدتر سمجھا جاتا تھا کیوں کہ اس وقت اس بیماری کا علاج نہیں تھا اور بہت مشکل سے مریض دو سال یا اس سے بھی کم عرصہ تک زندگی جی سکتے تھے لیکن اب اس بیماری کا علاج بکل مفت ہے اور آسان بھی جو کہ پہلے دور میں ممکن نہ تھا لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ احتیاط نہ کریں ،دھول اور گردو غوبار سے خود کو بچایا جائے تو اس مرض سے آپ دور رہ سکتے ہیں کیوں کہ یہ بیماری ایک سے دوسرے کو لگ سکتی ہے اور اگر کوئی بھی اس مرض کا شکار ہو اللہ نہ کرے تو اسے چایئے کہ اپنے کھانے پینے کی چیزیں الگ کر لے تا کہ کوئی دوسرا اس مرض میں مبتلا نہ ہو 



مرض ٹی،بی ہو یا کینسر ان دونوں بیماریوں میں ہی پرہیز لازمی ہے اور میری دعا ہے کہ اللہ ہم سب کو تمام مرض سے شفا کاملا عطا فرمائے امین 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160