نئی صدی اور سائنس

Posted on at


سسائنی دریافتوں کے معاشی اور معاشرتی اسرات 

اشیا کو مھفوظ کرنا

 

انسانی زندگی میں ٹیکنالوجی کا بڑا عمل دخل ھے۔جدید تیکنالوجی سے ھماری غزا۔لباس۔زرائع آمدورفت اور علاج معالجے کے لیے ادویات میں اھم مثبت تبدیلیاں آ رھی ھیں۔زرعی ٹیکنالوجی کا کرشمہ ھے کے جو زمین کا ٹکڑا روایتی طریق کاشت سے بھت ہی کم پیداوار دیتا تھااب سائنسی طریق کار سےکئی گنا زیادہ پیداوار دیتا ھے۔بے موسم سبزیاں اور بے موسم پھل اکثر دیکھنے میں اتے ھیں۔یہ سب سائنسی ترقی کی بدولت ھے۔کیونکہ ایسے طریقے نکالے گئے ھیں کہ اشیائ کو لمبے عرصے کے لیے مھفوظ کیا جا ساکتا ھے۔

مصنوعی بارش

جن علاقوں میں زرعی پیداوار کا انھصارقدرتی بارش پر ھے وھاں پیداوار کی ھد غیر یقینی ھوتی ھے۔سائنس دان اب مصروف ھیں کے مصنوعی بارش برسا کر پیداوار کو مستقل طور پر برھایا جا سکے۔بعض مغربی ممالک میں یہ تجربات کامیاب ثابت ھوئے ھیں۔

کمپیوٹر اور ربوٹ

پچھلی صدی کے درمیانی عرصہ میں ھساب کتاب کے برقی آلات اور کمپیوٹر نے انسان کہ بھت سی زھنی مشقتوں سے نجات دلا کر دقت طلب کاموں کوانتھائی تیز رفتاری سے سر انجام دینے کے قابل بنا دیا ھے۔روز مرہ کے ھساب کتاب سے لے کر مصنوعات کے دیزائن،مشینوں کی کارکردگی اور پیغا ما ت کی ترسیل جیسے تمام کام اب کمپیوٹر کی مدد سے نا صرف جلد بلکہ پوری اھتیاط کے ساتھ انجام دیئے جا رھے ھیں۔ گزشتہ چند سالوں میں روز مرہ کے کام میں کمپیوٹر کا اثر تیزی سے بڑھا ھے۔اس کے نتیجے میں ٹیلی فون پر آواز اور عکس کی ترسیل اور انٹر نیٹ دنیا بھر میں تیز رفتاری سے معلومات فراھم کر رھا ھے



About the author

160