آج میرا دل فلم اینکس کی وجہ سے ٹوٹ گیا کیوں کہ فلم انکس نے آج مجھے دوبارہ پنلٹی دی ہے اور یہ میرے ساتھ بوہت بڑی نا انصافی ہے کیوں کہ میں نے اس ماہ اپنی پوری محنت سے کام کیا اور ایک لفظ بھی کسی بھی جگہ سے دیکھ کر نہیں لکھا لیکن پھر بھی فلم اینکس نے مجھے پنلٹی دی ہے اور آج مجھے اپنی محنت پر پانی پھرتا دیکھ کر بوہت ہی دکھ ہوا ہے
فلم اینکس والوں کو میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اگر میرا کوئی بلاگ بھی آپ کو لگتا ہے کاپی پیسٹ ہے تو اس کا لنک تو مجھے دیں نہ تاکہ مجھے بھی پتا چلے کہ میرا بلاگ کاپی کیا ہوا ہے فلم اینکس آپ میرے ساتھ بوہت ہی ناانصافی کر رہے ہو میرے پچھلے ماہ کے بلاگ کاپی تھے لیکن سارے نہیں صرف وو جو جب مجھے طریقہ نہیں آتا تھا تو میں نے تب کے تھے لیکن اس بار میرا ایک بھی بلاگ کاپی نہیں ہے سارے میرے خود کے لکھے ہووے ہیں میں نے ان بلاگس میں اپنی زندگی کے حالات اور کوکنگ جو ذہن میں تھی وو لکھی اس کے علاوہ جو میچ تھے ان پر لکھا
اور اس کے علاوہ جو بھی اپنے ارد گرد کی حالات تھے ان سب کو لکھا ہے اگر آپ کو اب بھی لگتا ہے کہ میرے اس ماہ کے بلاگ کاپی کیے ہووے ہیں تو مجھے اس بات کا ثبوت دیں کیوں کہ اگر میرا ایک بھی بلاگ کاپس ہوا تو میں کام ہی چھوڑ دونگا لیکن ثبوت دیں کہ اس ماہ بھی میں نے کاپی کیے ہیں اور میری آپ سے یہی گزارش ہے کہ آپ نے جو پنلٹی دی ہے مجھے اسے ہٹا دیں کیوں کہ اگر اس بار میری محنت ختم ہو گئی تو دوبارہ میرا دل نہیں کریگا کام کرنے کو اس لئے مجھے ثبوت دیں تا کہ مجھے بھی پتا چلے کہ اس ماہ میں نے بلاگ کاپی کیے ہیں امید ہے آپ میری درخواست پر غور کرینگے شکریہ