بجائے بندوق کے قلم

Posted on at


افغانستان اپنی آزادی   کی وجہ سے بہت سے خطرناک لمحات سے  گزرا ہے  اور ایسا کرنے کے لئے ان لوگوں نے بہت سی قربانیاں دی ہیں اور اپنے ملک کی حفاظت کے لئے اپنی جان تک کی بھی پروا نہیں کی بےجھجک اپنے ملک کے لئے قربانیاں دیتے رہے  اور ان  لوگوں نے ایسا کرنے کے لئے ہمیشہ ہتھیار یعنی بندوقوں اور بہت سی خطرناک اشیاء کا استمال کیا ہیں، اور کیا گیا ہے اور کیا جا رہا ہے۔اگر دیکھا جائے تو یہ لوگ اپنے ملک کی حفاظت جس طریقے سے کر رہے ہیں یہ بلکل ٹھیک کر رہے ہیں لیکن دوسری طرف اگر خطرناک ہتھیاروں کے بجائے قلم کے ہتھیار کو اگر استمال کیا جائے تو یہ دنیا میں سب سے خطرناک یتھیار ثابت ہو گا اس ہتھیار کی جتنی تعریف  کی جائے اتنی کم ہے . اور قلم ہی ایک واحد ہتھیار ہے جو بغیر کسی جنگ کے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتا ہے جس میں بغیر کسی خون خرابے ملک کو بچایا جا سکتا ہے آج کل کے دور میں  ان لوگوں کو اپنے ملک کی تعمیر ترقی کے لئے کسی دوسرے خطرناک یتھیار کے بجائے قلم کے ہتھیار کو استمال کیا جائے اور ہمیشہ قلم کے ہتھیار کو ہی استمال میں لایا جائے  آج کل افغانستان میں حفاظت سلامتی اور    کو بہتر بنانے کے لئے  مسلسل  کوشش کی جا رہی ہیں  افغانستان بھر میں مزید زندگی کو بہتر بنانے کے لئے نئے پروگرامرز پر عمل پیرا کیا جا رہا  ہے.یہ زمین پہلے سے ہی امن و سلامتی کا گہوارہ رہی ہے اور ہمیشہ رہے گی اب وقت آ گیا ہے، کہ ان لوگوں کو بغیر کوئی خطرناک ہتھیار اٹھائے بغیر اپنی جان کی قربانی دیے اپنے ملک کو بچانا حو گا اور ایسا صرف قلم کے ہتھیار کے زور پر حو سکتا ہے اور ہمارا یہ خیال اس ملک کو آزاد کروا سکتا ہے اور ترقی پذیر سے ترقی یافتہ بنا سکتا ہے ۔۔۔ہ



About the author

160