بجلی کے ساتھ ....... گیس بھی گم رہنے لگی

Posted on at


میں اپنی پڑھائی کے سلسلے میں ملتان رہتا ہوں .اپنے امتحانات کے بعد میں چھٹیاں گزارنے اپنے گھر آیا ہوا تھا . سوچ کے تو یہ آیا تھا کے گھر جا کر تھوڑا آرام کیا جائے گا . اور اس کے ساتھ ہی کچھ اپنی من پسند کا کھانا کھایا جائے گا لیکن ادھر تو کچھ اور ہی چل رہا تھا . پتا چلا کے بجلی کے ساتھ اب تو گیس بھی سارا سارا دن دیکھنے کو نی ملتی 



ہر روز کی دن بھر کی لوڈ شیڈنگ سے تو ہر بندا ہی تنگ  آ گیا ہے اور ہے بھی کیوں  نہ آخر کیا کسور ہے ہمارے ان معصوم بچوں کا جو بھوکے پیٹ اسکول جاتے ہیں اور جب واپس اتے ہیں تو بھی ان ک لئے کوئی اچھی خبر نہیں  ہوتی تب  بھی گیس کا وہی ہال ہوتاہے جو ان کا جانے وقت ہوتا ہے . بچوں کے ساتھ بڑے بھی بھوکے پیٹ ہی کام پر جاتے ہیں آخر ہمتی حکومت کب ہمیں ہماری بنیادی ضروریات فرہم کرے گی کب ہم خوشی کا کوئی پل دیکھیں گے  



اور رہی سہی کسر ہماری عوام نے پوری کر دی ہے اپنے گھروں میں کمپریسر لگا کر کے جب بجلی ہوتی ہے ٹیب وو ان کا استعمال کر کے رہی سہی گیس بھی اپنی طرف کھنچ لیتے ہیں اور مجھ جسے غریب بیچارے خالی ہاتھ ملتے رہ جاتے ہیں 



اس کے علاوہ میری اپنی حکومت سے یہ اپیل ہے ک ہمیں اتنا مجبور نہ کیا جائے ک ہمیں بھی سڑکوں پر نکلنا پڑے چولہے سروں پر اٹھا کر اور ہم صرف نکلیں گے نہیں اپنا پورا پورا حق حاصل کریں گے پھر چاہے کچھ بھی ہو جائے.




About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160