سورج کے فوائد

Posted on at


سورج ایک ایسا ستارا ہے .جس سے نظام شمسی کے تمام سیارے روشنی حاصل کرتے ہیں
الله پاک نے بنی نوح انسان کے لئے ہر ایک چیز خلق فرمائی .آسمان اور اس پر بہت بڑے بڑے
سیارے پیدا کئے .جس میں سورج اور زمین بھی شامل ہیں .
سورج انسانی زندگی کے لئے بہت اہمیت کے حامل ہے .سورج زمین پر ٤،٩٦،٩٦،٠٠کلو میٹر کے فاصلے پر واقیہ
ہے .اس کی صرف ایک کرن سے انسان کی نہیں بلکہ پوری کائنات کا نظام چلتا ہے .اور ہم انسان اسکی
قدر نہیں جانتے الله پاک فرماتے ہے قرآن میں کہ اے انسان تو الله کے کون کون سی نیہمت کو جھٹلاؤ گے .
انسان بڑا مغرور اور ظالم ہے .وہ خود کو نہیں سمجھتا کہ میں کیا ہو



.
سورج سے انسانی زندگی نہیں بلکہ ہر نباتاتی سورج کی وجہ سے ہم کھاتے ہیں .اگر روشنی نہ ہوتی تو
دنیا میں کوئی چیز نہیں اوگتی .اور انسان زندہ نہیں رہ سکتا تھا .سورج کی شعاؤں سے انسان اپنی ضروریات
زندگی پورا کرتے ہیں .سورج کی شعاؤں سے آج کل کے جدید دور میں بجلی پیدا کی جاتی ہے .
سورج کی وجہ سے ہم سب ضروریات زندگی حاصل کرتے ہے



 


سورج سے انسان کو طاقت ملتی ہے اور توانائی فوری ہو جاتی ہے .اور انسان کی ہڈیوں میں مضبوطی
آتی ہے اور انسان بیمار نہیں ہوتا اور جس جگہ سورج کی روشنی نہیں لگتی وہاں بیماریاں زیادہ ہوتی ہیں
اگر سورج نہ ہوتا تو کائنات میں کوئی بھی چیز زندہ نہ رہتا اور سب ختم ہو جاتا .
 جتنا انسان کی زندگی میں سورج ضروری ہے اتنا ہی جڑی بوٹیاں ،دراحت اور پسل کے لیے بہت ضروری ہے .
ایک دراحت کے لئے سورج کی روشنی اسکی غذا ہے


مضمون نگار :جمشید علی


 


 


 


 


 



About the author

jamshedannax

I'm Jamshed the Boiler Engineer. Interested In Article writing there I joined Film Annex to explore my knowledge and ideas.

Subscribe 0
160