ہمیں اپنو نے ہی لوٹا

Posted on at


آج جو تا پک میں نے چنا ہے وو موبائل کمپنی کی ہمارے ساتھ کی جانے والی چیٹنگ کے بارے میں ہے .اس موضو کو چننے کی ایک خاص وآجا  ہے کے میں خود بھی اس کا ٹارگٹ بن رہا ہوں .ہم سبھی اچھی طرح جانتے ہیں کے موبائل ہمارے اسس پاس بہت زیادہ کآ من  ہو چکا ہے میرے اندازے ک مطابق پاکستان میں ہر د س سلل کے بچے سے لے کے بزر گ کے پاس موباعل اور سم کونیکشن ہے جس میں سے آدھے لوگوں کے پاس د و یا اس سے زیادہ سممیں ہیں .اس سے آپ سمجھ سکتے ہیں ک پاکستان میں موبائل کونیکشن کی تعداد اربوں میں ہے یا شاید اس سے بھی کہیں زیادہ ہی ہو گئ .مگر میں ہمارے  ملک میں موبائل سمموں کی تعداد سے پریشان نہیں ہوں بلکے سم فروخت کرنے والی کمپنیوں کی ہمارے ساتھ کی جانے والے فراڈ سے ہے .



جسے ہمیں کوئی بھی کال کرنے کے لیے سم میں پسے لوڈ کروانے پڑتے ہیں جسے ہم سب آسان زبان میں ایزی لوڈ  یا پھر کارڈ لوڈ کرنا کہتے ہیں لیکن کیا یہ کمپنیاں اپنا کسٹمرز کے ساتھ ایمان داری سے پیش آتے ہیں - ہماری سب سے بری کمزوری جہالت ہے جیسس کی وجہ سے زیادہ تر لوگ لوڈ کا پیغام تک نہیں پرھہ سکتے جس سے کے ہمیں پتا چل سکتا کے ہمارے ساتھدووکا ن دار فراد کر رہا ہے یا سم کمپنیاں .



میں آپ سب کو یہ بتانا اپنا فرض سمجھتا ہوں ک موبائل سم کمپنیاں ہمارے ساتھ ہر کال اور پیغام بھیجنے کے ساتھ بہت فرا د کر رہی ہیں اس ک ساتھ وو د و کا ن دار حضر ا ت  زیادہ پیسے کا ت لیتے ہیں کیوں کے ان  سے پوچھنے والا کوئی نہیں ہے



میں صرف ان کمپنیوں کے مالیکا ن سے اتنا کہنا چاہتا ہوں کے کیا وو مسلمان نہیں ہیں .اگر ہان تو پھر یہ فرد کیوں کر ربہے ہیں اور وو ایسا کر کے اپنے ملازموں ان کے بچوں حتیٰ کے خود کو اور اپنے گھر والوں کو حرام کھلا رہے ہیں کیوں کے وو جانتے ہیں کے اس مللک کے قانون بنانے والے ان کے خلاف کوئی قانونی چرا جوئی نہیں کریں  گے یا شاید وو بھی اس فرد میں برابر کے حصّے دار ہیں



میں کسی حکومتی نمایندے سے درخوست کرنے سے بہتر اپنے ان پاکستانی بہن بھائیوں سے درخوست کرنا ہزار گنآ ہ ٹھیک  رہا ہوں کے اب یہی لوگ ہیں جو اس نہ انصافی اور فراڈ کے خلاف ایک ہو کر آواز بلند کریں کیوں کے ہمارے رب کا یہ فرمان ہے ک اگر کوئی شخص برآئی کرے تو اگر تمھارے ہاتھ میں طاقت ہو تو ہاتھ سے اسے روکو نہیں تو زبان سے مانا کرو اگر ایسے نہ کر سکو تو کم ا ز کم دل میں اسے برا کہو مگر یہ ایمان کی سب سے کمزور حالت ہے الله پاک ہم سب کے دللوں میں ایمان ےنور سے منوّر رکھے آمین  




About the author

SaimFillmannex

i am umair and interested about lab work. and also do the job as a writer on film annex.

Subscribe 0
160