چہرے کے داغ دھبے اور جھائیاں ختم کرنے کے طریقے

Posted on at


 

نیم ۔ نیم کے سبز پتون کو پیس کر رات کو سوتے وقت چہرے پر لگائیں صبح ٹھندے پانی سے چہرہ دھولیں ۲ ہفتے یہ عمل کرنے سے چہرے کے داغ دھبے دور ہو جائیں گے

لیموں۔ لیمون پر پھٹکڑی چھرک کت داغ والی جگہ پر رگڑیں

ناریل ۔ چہرے پر ناریل کا پانی روزانہ دو بار لگانے سے دھبے ختم ہو جائین گے

ہلدی ۔ چوتھائی چمچ ہلدی ، چوتائی چمچ سیاہ تل دونون کو گرم دودھ میں پیس کر چہرے پر لگائیں دس منت لگا رہنے دین جھائیاں دور ہوں گی

بادام ۔ بادام کی پانچ گریاں رات کو بھگو دین صبح چھلکا اتر کر باری پیس لیں اس مین ساٹھ گرام عرق گلاب ڈال کر چہرے پر ملین اور ۱۵ منٹ کے بعد دھو لیں

چاول ۔ سفید چاولون کو پانی مین بھگو دیں اور پھر اس پانی سے چہرہ دھولین داغ جھائیاں دور ہوگی

جائفل ۔ جائفل کو دودھ میں گھس کر چہرے پر لیپ کرلیں دھبے دور ہوگے

دودھ ۔ دھبوں پر بغیر ابلا ہو دودھ یا دودھ کی بالائی ملنے سے داغ دور ہون گے

کسٹر آئل ۔ کسٹر آئل میں چنے کا آٹا ملا کر چہرے پر رگڑنے سے جھائیاں ختم ہوتی ہین

پودینہ ۔ جھائیوں کو دور کرنے کے لیے روزانہ ایک مہینے تک پودینہ پیس کر نچوڑ کر اس کا رس چہرے پر لگائیں

ککڑی ۔ روزانہ ککڑی کا رس پیئیں۔



About the author

sss-khan

my name is sss khan

Subscribe 0
160