"سب سے عظیم"

Posted on at


 

دنیا میں سب سے عظیم نام "اللہ" ہے

دنیا کی سب سے عظیم شخصیت "محمد" ہے

دنیا کی سب سے عظیم کتاب "قرآن مجید " ہے

دنیا کا سب سے عظیم مذہب "اسلام " ہے

 

 

دنیا کی سب سے عظیم قوم "اسلام" ہے

دنیا کی سب سے عظیم دعوت "اذان" ہے

دنیا کی سب سے عظیم عبادت "نماز" ہے

دنیا کا سب سے عظیم شہر "مکہ مکرمہ" ہے 



About the author

hamnakhan

Hamna khan from abbottabad

Subscribe 0
160