کیا آپ فلم بنانے والے ہیں اور کیا آپ جانتے ہیں کہ ویڈیوز کیسے بنائی جاتی ہیں ؟ کیا آپ فلم اینکس کے سرگرم رکن ہیں اور سمجھتے ہیں کہ یہ کیسے کام کرتا ہے ؟ فلم اینکس کے متعلق ' کیسے کام کرنا ہے ' پر ایک ویڈیو بنائیں اور اپنے مواد کی تشریح کریں
ہم آپ سے کیا چاہتے ہیں ؟
فلم اینکس کو کس طرح استعمال کیا جا سکتا ہے ، اس پر ایک ویڈیو بنائیں اور تفصیل کے ساتھ وضاحت کریں کہ یہ کیسے کام کرتا ہے اور اس سے کیسے فائدہ اٹھانا ہے . نئے بیٹا ورژن سے لے کر بز سکور یا پھر مواد کیسے بنانا ہے میں بہت سے پہلو وضاحت طلب ہیں . اپنی فلم بنانے اور ویڈیو بنانے کی مہارت کو کچھ ایسا سادہ اور پرتفریح بنانے میں استعمال کریں
ہماری صرف دو شرائط ہیں
ویڈیو میں لازمی طور پر فلم اینکس کا آبی نشان ہونا چاہیے
آپ کو ھمیں ویڈیو کے فروغ کے استعمال کی لازمی طور پر اجازت بغیر کسی حدود اور بغیر کسی قیمت کے دینا ھو گی
آپ کے لئے فائدے کیا کیا ہیں ؟
ہم ویڈیو کو اپنے معاشرتی نیٹ ورک پر فروغ دیں گے جس میں ہمارا یو ٹیوب چینل بھی شامل ھو گا اور فلم اینکس میں لوگوں کو آپ کے مواد اور اس سے وابستہ پروگرام کی طرف لائیں گے
لوگ آپ کے ذاتی اندراج شدہ یو آر ایل سے فلم اینکس میں شمولیت کے قابل ھو جائیں گے اور آپ اپنے سے وابستہ مالیت کا بیس فیصد حصّہ بطور آمدنی وصول کر سکیں گے
تو کیا آپ تیار ہیں اس تخلیقی کام کے لئے اور اضافی آدمی حاصل کرنے کے لئے ؟
تو پھر آپ ویڈیو بنائیں ، اسے اپنی فلم اینکس کے پروفائل پر اپ لوڈ کریں اور اس فوائد خود دیکھیں