مصر،افغانستان اور پاکستان والو۔۔وومنز اینکس پر بڑے آدمی کو دیکھو:)۔

Posted on at

This post is also available in:

 

WomensAnnex.com

ایک مکمل فعال اور بڑے بھائی فلم اینکس سے جدا سائیٹ  ھے۔

یقینی طور پر ہم  اس کمیونٹی کو بڑھانا چاھتے ہیں اور  اس بارے میں رھنمائی کیلۓ میرے دوست ہیں جو ہماری رھنمائی کریں گی جنمیں رویا محبوب اور فرشتہ فروغ ہیں

 

 

رویا محبوب

فرشتہ فروغ

ہمارے پاس پاکستان مصر افغانستان اور کئ  دیگر ممالک سے ممبرز ہیں  اور میں آپ  لوگوں سے مندرجہ زیل پر پر سننا چاھوں گا۔

ہم امنز اینکس پر کیا بہتر کر سکتے ہیں؟

ہم کیسے آپ کو اس میں مزید ملوث کر سکتے ہیں تا کہ آپ کا بز سکور بڑھ سکے اور آپ زیادہ بٹ کوائن کما سکیں؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ سماجی میڈیا جو کہ ادائیگی کرتا ھے کا کیا مطلب ھے۔

آپ کی راۓ سے خوشی ہوگی

اس سے آپ کے بز سکور کو فائدہ ہوگا اس لۓ اس کو فیس بک پر نہ لکھیں کیونکہ وھان ہم اس کو جانچ نہیں سکتے۔جس سے آپ کی پاس مزید بت کوائن آ جائیں گے۔

آپکی راۓ تعمیری ہونی چاہیۓ۔اور مہربانی کر کے وومنز اینکس پر میرے بلاگ کی پیروی کریں۔ میں یہاں پر اپنے بلاگ پوسٹ کروں گا۔

 Twitter  آپ ٹویٹر پر مجھے دیکھ سکتے ہیں

@TargetThinking.

مائیک سوینی @ Film Annex Rooftop نیو یارک شہر میں

مائیک سوینی کا اوتار  @ Women's Annex



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160