خوشی کا احساس لمبی عمر کیلۓ ضروری

Posted on at


کئی تجربا ت اور تحقیقات سے یہ بات ثابت ہو چکی ہیکہ خوشی اور مسرت کے احساسات انسان کی عمر میں اضافے کا سبب بنتے ہیں ۔ایک خوشگوار اور مثبت سوچ کے ساتھ جو عمر گزاری جاۓ چاہے وہ زندگی ازدواجی ہو یا غیر ازدواجی۔

حالیہ تحقیقات میں بتایا گیا ھیکہ معمولی معمولی باتوں پر خوش ھونا اور زیادہ دوست بنانا ۔لوگوں کی مدد کرنا ،لوگوں کےساتھ اچھا  برتاؤ کرنا،لوگوں کیساتھ اچھے اخلاق سے پیش آنا ۔لوگوں کو نیکی کی ترغیب کرنا۔

یہ سب وہ عوامل ہیں جو کہ کسی بھی انسان کی زندگی پر بہت مثبت اثر کرت ہیں اور انسان کی روح شاد و خوش و خرم رھتی ہے۔

تحقیق کے مطابق جو وش رھتے ہیں۔لوگ اپنے اھل و عیال اور خاص طور پر والدین کی ہر طرح خدمت کرتے ہیں وہ لوگ اپنی زندگی میں بہت خ

کچھ چیزیں انسان کی سوچ پر اثر کرتی ہیں ۔اور ان میں سب سے اہم یہ ہیکہ انسان اگر خوش رھیگا تو وہ ایک تو ہر وقت اللہ کا شکر ادا کریگا ۔اور دوسرا یہ کہ جب انسان کو کسی قسم کا کوئی غم سوچ یا فکر لاحق نہ ہو تو انسان کی صحت بلکل ٹھیک رھتی ہے۔

اور ایسے لوگوں پر بہت زیادہ تحقیق کی گئی ھے جنکی زندگی یا عمر لمبی ہوتی ھے اور ان سے جب بات کی گئی تو جواب یہ ملا کہ انسان کی عمر چونکہ کم ہے ۔اس لۓ اگر آپ اسکو خوش و خرم ہو کر گزاریں اور اپنے خود ایسے حالات پیدا کریں کہ انسان خوش رھے اسکو چھوٹی چھوٹی خوشیوں کی شکل میں لمبی زندگی گزارنے کا ٹانک مل رھا ھوتا ھے۔

ایسے لوگ جو ہر کسی سے ناطہ توڑ لیں اور خود بھی ایسے کام نہ کریں جن سے انکی زندگیوں میں خوشیاں آئیں وہ لوگ بھت جلد بیماریوں کا شکار ھو جاتے ہیں اور ان بیماریوں سے چھٹکارہ پانا نا ممکن ہو جاتا ھے۔اور بہت جلد اس دنیا سے رخصت ھو جاتے ہیں۔

تو ہمیں یہ بات ذہن نشین کر لینی چاہۓ کہ

اگر آپ لوگ چاھتے ہیں کہ آپ ایک صحت مند اور طویل عمر گزاریں تو اپنے لیۓ ایسے حالات پیدا کریں کہ آپ خوش اور پُر سکوں ہوں ۔



About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160