انٹرنیٹ کے فائدے اور نقصانات

Posted on at


آج ہمارا جو ٹاپک ہے.انٹرنیٹ کے متعلق ہے .انٹرنیٹ کی دنیا میں بھی انسان بہت آگے گیاجیسا کہ آج کل کے دور جدید ٹیکنالوجی میں انٹرنیٹ نے انسان کی زندگی میں بہت آسانی

پیدا کی ہے .جو کام دن میں نہیں ہوتا تھا وہ کام آج کل منٹوں میں ہوتا ہے .اور بہت سارے

معلومات انٹرنیٹ سے انسان لے سکتا ہے .انٹرنیٹ کے بہت سارے فائدے بھی ہیں اور بہت سارے

نقصانات بھی ہیں .یہ آپکی سوچ پر انحصار کرتے ہے .اگر انٹرنیٹ کو پازیٹو یوز کرتے ہو

تو بہت زیادہ فائدے بھی ہے اور اگر انٹرنیٹ کو ناگتیوے استعمال کرتے ہو تو پھر بہت زیادہ

   ہر ایک چیز کے مثبت اور منفی پہلو ہوتے ہےنقصانات بھی ہیں       

                                      

 

انٹرنیٹ کے فائدے

               انٹرنیٹ کے ذریعے انسان بہت سے کام کر سکتے ہیں .یعنی آپ ایجوکیشن کے

بارے میں معلومات لے سکتے ہیں .اور ہم انٹرنیٹ کے ذریعے سے پوری دنیا اپنی پیغام کونے

کونے میں پہنچا سکتے ہیں .کسی بھی چیز کا بارے میں انفارمیشن ہم انٹرنیٹ کے ذریعے سے

لےسکتے ہیں .جہاں موبائل کام نہیں کرتا تو ہم اپنی پیغام انٹرنیٹ کے ذریعے دے سکتے ہے

اور اسکو دیکھ بھی سکتے ہے .

اور کسی بھی جاب کے لئے آن لائن اپپلے کر سکتے ہے اور اسکی مکمل انفارمیشن آپ انٹرنیٹ

سے لے سکتے ہے

 

انٹرنیٹ کے نقصانات :

                   اگر آپ انٹرنیٹ کو غلط استعمال کرنا چاہتے ہے جیسا کہ آن لائن موویز دیکھنا

اور ڈونلوڈ کرنا اور فضول وقت ویسٹ کرنا اس سے انسان کو بہت نقصان ہوتا ہے .کسی سے زیادہ

چیٹنگ کرنا اور فضول گپ شاپ لگانا کسی سے جیسا کہ فیس بک ہوگیا اگر آپ کسی سے فضول

چیٹنگ کرتے ہو تو آپ اپنا وقت ضیا کر رہے ہو کیوں کہ انٹرنیٹ میں ہر ایک چیز موجود ہے

 

   بلاگ رائیٹر
                       جمشید علی                       
                      

  



About the author

jamshedannax

I'm Jamshed the Boiler Engineer. Interested In Article writing there I joined Film Annex to explore my knowledge and ideas.

Subscribe 0
160