وقت کی قدر

Posted on at


وہی لوگ وہی قومیں زندگی کے اندر کامیاب ہوتے ہیں .جو وقت کو سہی استعمال کرتے ہیں .

اور وقت کی قدر کرتے ہیں .آج کی وقت کا سہی استعمال کچھ یوں اسطرح کے ہیں. ہم نے

ہمیشہ آگے کامیابی حاصل کرنے کے لئے وقت کا سہی استعمال کرنا چاہیے .جو لوگ وقت

کی قدر کرتے ہیں اور وقت بھی اسکی قدر کرتے ہے .کیونکہ گزرا ہوا وقت پھر واپس نہیں اتا .

زندگی میں جو لوگ کامیاب ہو گئے ہیں ان لوگوں نے ہمیشہ وقت کی قدر اور سہی استعمال کی

ہیں .جیسا کہ آج کل کے دور میں اگر ایک انجنیئر ،ڈاکٹر،بسسننس مین اور جو بھی کامیاب ہوگۓ

ہیں .ان لوگوں نے ١٦ سال کی زندگی میں پڑھائی کے دوران دن و رات محنت کی اور وقت کا سہی

استعمال کیا.اور اس کے بعد یہ لوگ پوری زندگی کو انجویے کرتے ہیں

 

 

جو لوگ زندگی کے اندر ناکام ہو گئے ہیں گویا ان لوگوں نے وقت کی قدر نہیں کی اور پھر وقت نے بھی

ان لوگوں کی قدر نہیں کی .اگر ایک انسان غریب رہ جاتا ہے تو وہ اپنی کردار کی وجہ سے غریب رہ جاتا

ہے .کیونکہ ان لوگوں نے وقت کی کوئی قدر نہیں کی اور وقت کا سہی استعمال نہیں کیا

 

جو انسان زندگی میں کامیاب ہوتا ہے وہ ہمیشہ وقت پر کام کرتے ہے اور وقت کی قدر

کرتے ہے .وقت کی پابندی اور قدر کرنا بہت ضروری ہوتا ہے .سہی وقت پر کام اور سہی

وقت پر نماز پڑھنا ،سہی وقت پر کھانا کھانا اور سہی وقت پر سو جانا اور صبح سہی ٹائم

پر اٹھنا .اور ہمیشہ وقت کی قدر کرو کیونکہ وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا

بلاگ رائیٹر
              جمشید علی                   



About the author

jamshedannax

I'm Jamshed the Boiler Engineer. Interested In Article writing there I joined Film Annex to explore my knowledge and ideas.

Subscribe 0
160