کچھ اضافی سوالات جو فلم اینکس کے مواد دینے والے شریک کاروں نے بٹ کائن کے بارے میں پوچھے ہیں

Posted on at

This post is also available in:

آج ایک فلم ساز نے مجھ سے کچھ بہت اچھے سوالات پوچھے اور نیچے میرا جواب ہے۔ جو اس بلاگ کے فارمیٹ کے لئے اختیار کیا گیا۔

آج یہاں میشل بیل کا ایک بہت اچھا آرٹیکل ہے جسے برائن آرمسڑانگ نے لکھا جو

www.Coinbase.com:

کے سی ای او ہیں۔

http:/techcrunch.coom/2014/02/28/whats-not-being-said-about-bitcoin/

بُرے اداکار اوپن نیٹ ورک سے بہت جلک نکال دیئے جاتے ہیں کیونکہ خریداروں کے پاس چوائس (انتخاب) ہوتا ہے۔ بہت سے نئے آنے والوں کا انتخاب جو مارکیٹ میں آتے ہیں۔ اپنے کاروبار کو دوسرے سے آگے لے جانے کیلئے۔

کائن بیس کے سرمایہ کاروں میں شامل ہیں۔

ا۔ این وائی سی کے وی سی فریڈ ولسن۔

۲۔ نیٹ سکیپ کے بانی مارک اینڈرسن۔

بٹ کائن کی خریداری کے لئے اب تک ہم نے سیکنڈ مارکیٹ اور کائن بیس کا استعمال کیا ہے۔ اور کائن بیس پے پال کی طرح ہے۔ آپ اپنی رقم آسانی سے یو۔ایس ڈالر میں تبدیل کرسکتے ہیں۔ اور اگلے ہفتے ہم اس قابل ہو جائنگے کہ ہمارے فلم اینکس کے صارفین ہماری مارکیٹ پلس سے امیزان کارڈ خرید سکیں۔

 

ہاں مجھے میرے پروفائل پر بٹ کا ئن کے ذریعے ادائیگی ہوتی ہے۔(

(http://www.filmannex.com/MikeSweeney).

پھر میں بٹ کائن اپنی فاوئنڈیشن 

(www.womensannexfoundation.org),

کو ڈونیٹ کر دیتا ہوں یا رقم کو یو ایس ڈالر میں تبدیل کرلیتا ہوں کائن بیس پر اورچند خیراتی اداروں کو (ٓآسٹزم کے) ڈونیٹ کر تا ہوں

 

 

)۔ فلم اینکس نے بٹ کائن اپنے فلمسازوں اور بلاگرز کے اصرار پر اپنا یا جو ترقی پذیر ممالک سے تعلق رکھتے ہیں۔ اور خاص طور پر ہمارے کچھ دوستوں کے تحفظ کا مسئلہ تھا جو لوگوں کو افغانستان میں نقد ادائیگی کررہے تھے۔ بٹ کائن حقیقی کل ہے عورتوں کے لئے (اور مردوں کے لئے) ترقی پذیر ممالک میںhttp://www.womensannexfoundation.org/#/digital-currency-for-digital-literacy/.

 اپنی ذات کے حوالے سے مجھے صیح معنوں میں یقین ہے کہ یہاں یو ایس اے میں ہمارے لئے یہ ایک اچھا انتخاب ہے۔ عام طور پر میرا موازنہ موویز ہیں۔ جب ہم بچے تھے تو فلمیں دیکھنے فلم تھیٹر جاتے تھے اور چھ سے بارہ مہینے بعد وہ مووی ٹی وی پر آجاتی تھی۔ اب مووی دیکھنے کے پندرہ مختلف طریقے ہیں۔ لیکن میں اور میری بیوی اب بھی مووی تھیٹر کو پسند کرتے ہیں خاص واقع کیلئے۔ میرے خیال میں بٹ کائن یو ایس اے میں ایسے ہی رہے گا ان بہت سے آپشنز میں سے ایک جو ہم ادائیگی کے نظام کے لئے استعمال کریں گے۔

ترقی پذیر ممالک میں ہی ہمارا خیال ہ کہ بٹ کائن اور / یا ڈیجیٹل کرنسیسز بہت اہم ہو نگی۔ آپ مجھے یہاں میرے بلاگ پرفالو کر سکتے ہیں یا ٹارگٹ تھنکنگ ٹوئٹر پر۔

پوسٹ سکرپٹ (بعد میں لکھا گیا) پر طنزیہ آرٹیکل کائن بیس نے شائع کیا جو ایک مشہور نیوز سروس ہے جسکی توجہ ڈیجیٹل کرنسیز پر ہے۔

یو ایس کے کانگریس مین نے یو ایس ڈالر پر پابندی کا طنزیہ حکم جاری کیا

ڈالر بلز کے پہلووٗں نے ہی جیسے گمنام کاروباری سودے منشیات کے خریداروں کے لئے بہت فائدے پیدا کئے ہیں۔ قاتلوں کے لئے۔ طوائفوں کے لئے چونکہ ڈالر بلز مجرموں کے لئے پر کشش ہیں جو اپنے دھندوں کو قانون جافذ کرنے والے اداروں سے چھپا لیتے ہیں۔

کانگریس مین پولیس کا بھی میرے مووی ڈسٹری بیوشن کے خیال سے ملتا جلتا خیال ہے۔ بہت زیادہ آپشنز ہمیشہ خریداروں کے لئے اچھے ہوتے ہیں





About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160