کوئی تجھ سا کہاں بٹ لینڈر

Posted on at


آج تک میں نے جتنی بھی ویب سائٹ پر کام کیا ہے ان سب میں سے میری ایک ہی پسندیدہ ویب سائٹ ہے بٹ لینڈر جس پر کام کرنے کا کوئی مقصد ہے کوئی سیکھنا ہے جب کہ باقی ویب سائٹ پر کام کر کے انسان الٹا خود کو بور ہی محسوس کرتا ہے اور ٹائم بھی زیادہ دے تو بھی بٹ لینڈر کی طرح پیسے نہیں ملتے جس طرح بٹ لینڈر پیسے دیتا ہے اور اس پر جتنی محنت ہم کرتے ہیں اتنی کسی اور ویب سائٹ پر کر ہی نہیں سکتے کیوں کہ باقی سب ویب سائٹ فضول ہیں آج دوسرا دن ہے میں دیکھ رہا ہوں کہ بٹ لینڈر نے پیسے دو دن سے کچھ اچھے دیئے ہیں اور اس امید کے ساتھ دوبارہ کام کر رہا ہوں کہ ایک دن ایسا ضرور آیئے گا کہ جب بٹ لینڈر پہلے کی طرح ایک اچھا بز اور پیسے دے گی اور میں ذاتی طور پر اگر بتاؤں تو مجھے بٹ لینڈر سے اتنا پیار ہے کہ میں چاہ کر بھی اسے نہیں چھوڑ سکتا کیوں کہ اسی کی وجہ سے آج مجھے کچھ سیکھنے کو ملا 



میں نے اتنی محنت کبھی بھی نہیں کی جتنی کہ بٹ لینڈر پر میں نے کی اور کرونگا ،کیوں کہ محنت کرو گے تو ہی پھل ملے گا اور میری اپنے تمام بٹ لینڈر کے دوستوں سے گزارش ہے کہ آپ سب دوبارہ کام کریں اور اچھی امید رکھیں انشاللہ سب پہلے جیسا ہی ہوگا اور اچھا ہوگا آپ سب دوبارہ سے آئیں اور کام کریں اور ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھائیں شکریہ 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160