فالتو جانور

Posted on at


 

الله تھا لیٰ نے اس جہاں میں انسانوں کے لئے بے شمارنہمتیں پیدا کی ہیں .جس چیز کو

بھی اٹھا لیا جائے اسکی اہمیت اتنی ہی زیادہ ہوتی ہے جسے اسکے بغیر کچھ نہیں ہیں .

جانور بہت سارے اسیے ہیں جو انسان کیلئے مفید ثابت ہوتی ہے .ہر جانور کی اپنی جگہ پر

قدر و اہمیت حاصل ہے .اس میں بہت سارے فالتو جانور اسیے ہیں .جو ہم گھروں میں رکتھے

ہیں .اور ان سے بڑا پیار کرتے ہے .اور ان کا بے حد خیال رکتھے ہیں .ہر انسان کی اپنی پسند

ہوتی ہے کوئی کیا فالتو جانور رکھتے ہے کوئی کیا ہر ایک کی اپنی پسند ہوتی ہے .

اس طرح بہت سارے فالتو جانور اسیے ہیں جو جنگلات میں رہتے ہے جو انسان کیلئے بہت ہی

حطرناک ثابت ہوتی ہیں .اور ہم لوگ گھروں میں جو جانور رکھتے ہے اور جنگل والے فالتو جانوروں

میں بہت فرق ہوتا ہے .گھر میں جانوروں کا بہت خیال رکھتے ہے .انکو خوراک ٹائم پر دیا جاتا ہے .اور

پانی ٹائم پے دیتے ہیں .اور ہر سہولت ٹائم پر فراہم کرتے ہے

.

پاکستان میں فالتو جانوروں کی اتنی قدر نہیں ہوتی جیتا کہ باہر یورپ ممالک میں فالتو جانوروں کا بہت خیال

رکھتے ہے .جتنی قدر انسان کی ہوتی ہے اتنی ہی جانوروں کی قدر کرتے ہیں .اور جانور کی ہر طرح کی

خیال رکھتے ہے .جانوروں کے ساتھ بہت پیار و محبت کرتے ہے .

اسکی مثال نہیں ملتی کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمّد نے بھی گھر میں فالتو جانور رکھے تھے . اور یہ تقید

کرتے تھے .کہ اپنے گھروں میں مال مویشی رکھیں .اس سے برکت ہوتی ہے اور انکے ساتھ پیار و محبت

کی تلقین بھی کی ہے .

ہمارے طرف جو فالتو جانور پالے جاتے ہے وہ محتلف ہیں .

بکری ،گاۓ ،کتا ،گدھا ،گوڑہ ،بندر ،بلی وغیرہ وغیرہ

کتا

جانور میں عقل و شعور نہیں ہوتا لکین یہ بات سچ ہے کہ کتے میں وفا زیادہ ہوتی ہے اور کتے کو گھروں میں

لوگ اس لئے رکھتے ہے کہ گھر میں اگر کوئی نہ بھی ہو تو یہ سیکورٹی کرتے ہے اور کچھ لوگ اس کو شوق

سے پالتے ہے اور کتوں میں بھی بہت نسلیں ہے ہر کسی کو اپنی نام سے پکارتے ہے

 

 

گدھا

پاکستان میں گدے سے بہت کام لیا جاتا ہے اور گدے کے ساتھ بہت ہی ظلم کیا جاتا ہے اور جو کام

انسان خود نہیں کر سکتا وہ کام گدے سے کروا لیتے ہے .آج کل گدھا گاڑی آگیی ہے ہمارے ملک میں

اتنا بوج اس کے اوپر ڈالتے ہے کہ گدے کی برداشت سے باہر ہوتی ہے

 

پرندے

جس جگہ اور جس گھر میں پرندے ہوتے ہیں وہاں خوبصورتی زیادہ ہوتی ہے .اور اس میں

بھی بہت نسلیں ہیں اس میں کچھ پرندے اسے ہے جو ہوا میں پرواز نہیں کر سکتے اور کچھ پرندے

ہوا میں پرواز کر سکتے ہے

 

بندر
بندر کی شکل انسان جیسی ہے اور انسان سے دماغ بندر کی تیز ہوتی ہے اور یہ ہر چیز میں
مہارت رکتی ہے

 



گوڑہ
گوڑے کی رفتار بہت تیز ہوتی ہے اور گوڑہ جب ریس میں دوڑتا ہے وہ یہ نہیں دیکھتا کہ میں
کس لئے دوڑتا ہو لکین اسکی نظر اپنی نشانے پر ہوتی ہے اور لوگ پہاڑی علاقوں میں اس پر سواری
کرتے ہے اور لوگ بڑے شوق سے پالتے ہیں



مضمون نگار :جمشید علی



About the author

jamshedannax

I'm Jamshed the Boiler Engineer. Interested In Article writing there I joined Film Annex to explore my knowledge and ideas.

Subscribe 0
160