"امتحانات کی ٹینشن"

Posted on at


امتحانات ہمیشہ ہمارا امتحان لیتے ہے – امتحان ایک ایسی چیز ہے جو ہمارا ساتھ کبھی نہیں چھوڑتی اور نہ ہیچھوڑ سکتی ہے – بچپن سے یہ ہمارے ساتھ چلتے ہے اور ہماری نید اور سکون چھین لیتے ہیں

ان امتحانوں نے ہمارا بچپن برباد کیا – امتحان ہے امتحان ہے یاد کرو پرہو پرہو سارے گھر والے یہ ہی بولتے رہتے تھے – بچپن میں ان امتحانات نے ہمیں اپنے کھیلنے سے روکا – اسکول سے واپس او اور پڑھنے بیٹھ جاؤ – اگر اچھے مارکس ہے تو گہری ملے گی ورنہ چھڑی ملے گی- اگر بڑے مارکس ا گے تو گھر والوں  کی باتیں سنانی پڑے گی – اسی طرح بچپن تو گزر جاتا ہے لیکن آگے بھی یہ امتحانات ہمارا پیچھا نہیں چھوڑتے

 

 

کچھ بچے تو پرچہ یاد کر کر کے ہی پاگل ہو جاتے ہے اور کچھ بچارے یاد تو بہت کرتے ہے ڈر کی وجہ سی سب بھول جاتے ہے کے کیا ہو گا اور کیا نہیں – اور اگر فیل ہو گے تو ....... زیادہ تر بچے ایسے باتوں میں ہی پیچھے راہ جاتے ہے اور کچھ بچوں کے ساتھ ایسا بھی ہوتا ہے کے جیسے ہی  پرچہ ان کے سامنے اتا ہے تو انھے سب بھول جاتا ہے- امتحانات کی وجہ سے بچے بلکل زرد ہو جاتے ہے – اور زیادہ تر پرچہ وہ ہی اتا ہے جس پر نذر بھی نہیں ڈالی ہوتی نرسری سے یہ امتحانات سٹرٹ ہوتے ہیں اور مرنے کے بعد تک یہ جاری رہتے ہیں - 

 

 



About the author

hamnakhan

Hamna khan from abbottabad

Subscribe 0
160