بڑھا پا

Posted on at


اللہ تعالیٰ نے انسان کو زندگی کے مختلف مراحل میں تقسیم کر دیا ہے اور یہ مراحل ایک خاص وقت پر ان کی زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں۔مثلاً سب سے پہلا مرحلہ نومولودیت اور اس کے بعد لڑکپن ،نوجوانی اور آخری مرحلہ بڑھاپاہے۔نوجوانی انسانی زندگی کی ایک عظیم نعمت ہے لیکن نوجوانی کے بعد بڑھاپا آتا ہے جو کہ انسانی زندگی کا خاص پہلو ہے۔


بڑھاپے میں انسان کی زندگی نوجوانی کی نسبت بہت مشکل ہوتی ہے اس مرحلہ میں انسان جسمانی اور ذہنی طور پر کمزور ہو جاتا ہے۔یاداشت اور قوت برداشت کافی حد تک کمزور نظر آتی ہے۔ہر وقت انسان چڑچڑا پن کا شکار رہتا ہے۔بعض اوقات وہ اپنی جوانی کے خواب دیکھتا نظر آتا ہے۔جس کو وہ واپس نہیں لا سکتا اس لیے وہ ہر وقت مختلف پر یشانیوں کا شکار ہو جاتا ہے ۔


     بڑھاپے میں انسان وہ کام کرنے سے قاصر ہو جاتاہےجو اس نے جوانی میں سرانجام دیے تھے لیکن اب وہ کام دوسروں کے سہارے اور اپنے تجربات کی بنا پر سر انجام دیتاہے۔پڑھاپے میں انسان صرف موت کے بارے سوچ رہا ہوتا ہے لیکن زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے بڑھاپا انسانی زندگی کا ایک کمزور حصہ ہے جس سے انسان ہر وقت دوسروں کا محتاج نظر آتاہے۔ لہذہ ہمیں اپنے بزرگوں کا ادب و احترام کرنا چاہیے احادیث مبارکہ ہے کہ



About the author

160