جو ڈو فائٹنگ برائے بٹ کائن؟ نیو یارک جوڈو اوپن ۲۰۱۴ فلم اینکس کے تعاون سے منعقدہ ایونٹ

Posted on at

This post is also available in:

جوڈو کی اولمپک کھیل کی حیثیت کی میری تعریف کا ایک اور سال گزر گیا۔

فلم اینکس ایک بار پھر نیو یارک اوپن جوڈو ۲۰۱۴ کا بڑا سپانسر تھا جو نیو یارک اتھلیٹک کلب میں منعقد ہو ئی۔ فلم اینکس کے بانی فرانسسکو رولی جوڈو کے بلیک بیلٹ ہیں اور اس سال اُن کی جوڈو اور بٹ کائن کی محبت کو یکجا کیا گیا۔ اور مقابلے میں جیتنے والوں کو بٹ کائن میں ادائیگی کی گئی۔

یہ فلم ہمارے بٹ کائن سے تعلق کو کور کرتی ہے فلم اینکس اور ویمن اینکس فا ؤنڈیشن میں۔ ۲۰۱۴ کی نیو یارک اوپن جوڈو پہلا بین الاقوامی سپورٹس ایونٹ تھا جس نے اپنے ایتھلیٹس کو بٹ کائن میں انعامات دیے۔ وڈیو میں فلم اینکس نیو یارک اوپن جوڈو میں شائقین سے انٹر ویو لے رہی ہے اور ان کے علاوہ بلاگرز۔ کا روباری لوگوں اور ایتھلیٹس سے بھی جو بٹ کائن کے بارے میں بتا رہے ہیں اور ڈیجیٹل کرنسی اور اس کے فوائد کی وکالت کرتے ہیں۔

 

مزید معلومات کیلئے مجھے یہاں میرے فلم اینکس بلاگ پر اور ٹوئٹر ، ٹارگٹ تھنکنگ پر فالو کریں- @TargetThinking. 

 


About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160