چند دنوں پہلے

Posted on at


چند دنوں پہلے کی بات ہے۔ضلعی سطح پر مختلف سکولوں اور کا لجز کے طلباء کے ما بین مختلف اقسام کے مقابلوں کا انقاد تھا۔ تا کہ طلباء کو انکی صلاحتوں کو منوات کا بھر پور مو قع فراہم کیا جا سکے اسی سلسلے میں ہمارے سکولوں میں بھی استادوں نے لڑکوں کو ان کی راہنمایٴ بھی کی۔ان میں شامل کھیل یہ تھے۔

 

کرکٹ،فٹ بال،ہاکی،باسکٹ بال،تقریر،تلاوت،ڈرامہ۔

 

مند دجہ بالا مقابلوں کے علاوہ کھیلوں کے اور  میدان بھی تھے۔جن میں طلباء کو اپنی صلاحتوں کا لوہا منوانا تھا۔

میری کلاس میں تمام طلباء سے مشترکہ طور پر پوچھا گیا اور بہت سے لڑکے رضامند بھی ہو گے۔جب کے میں نے اس طرف دیھان نہ دیا اور اپنی مصروفیات میں مصروف رہا۔

 

وقت جب آیا تقریر کا تو اردو کی تقریر کے لیے  ایک لڑکا نہاءت مناسب تھا اور دو تین سالوں سے تقریر میں حصہ بھی لے رہا تھا۔اور ہر بار پوزیشن حاصل کرتا۔وہ لڑکا درمیانے قد کا تھا چھوٹے چھوٹے ہاتھ خوش شکل بڑے بڑے بال چھوٹا منہ بھر پور جسم پہلی نظر میں وہ نہایت پر کشش معلوم ہوتا تھا  تاہم بعد میں ساری  کشش کا فور ہو جاتا تھا۔

اسکا تقریر کرنے کا انداز نہایت خاص نہ تھا لیکن اشا عام بھی نہ تھا  اس میں ایک خاص با ت ضرور تھی جو میں نی نوٹ کی وہ یہ تھی کہ بار بار تقریر کر کر کے اور اساتزہ کرام کے زیرے سایہ اسکہ ساری جھجک ختم ہو گی۔اس طرح اردو  کی تقریر کا کام تو خوش اصلوبی سے طے پاگیا۔ 



About the author

160