موبائل آیا اور بہت کچھ گیا

Posted on at


موبائل آیا اور بہت کچھ گیا

موبائل فون وہ فون ہوتے ہیں جن کو ہم کسی بھی جگہ کسی بھی وقت ساتھ لے کے جا سکتے ہیں



.

فون  پہلے پہل ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ کرنے کے لیے استعمال ہوتا تھا اور اس وقت یہ رابطہ باتوں کے ذریعے ہوتا تھا مگر وقت کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی جدید سے جدید ہوتی گی اور فون موبائل فون کی شکل اختیار کر گیا اور اس  میں ایسی ایسی چیزوں کا اضافہ ہوتا گیا کہ جن کہ گمہان آج سے پانچ دس سال پہلے تک کسی کو نہ تھا.

موبائل فون  نے فاصلوں کو سمیٹ کے رکھہ دیا ہے آپ ایک آدھ سیکنڈ میں کسی فرد کو اس کے موبائل فون پہ کال کر کے ڈھونڈ سکتے ہیں. مگر موبائل فون کے آنے سے بہت کچھ ہم سے دور ہو گیا جسا کہ

خط
گھڑی
کلنڈر
کیلکولیٹر
کیمرا
ڈائری وغرہ وغرہ

ان سب چیزوں کو بہت نقصان ہوا موبائل فون کے آنے سے اور اس کے علاوہ ہمارا بہت بہت کچھ کھو گیا ہے




 ہمارا سکون
 ہمارا امن
 ہمارا ٹائم
 ہمارے دوست

ہم سب کچھ تو کھو بیٹھے ہیں، فون پر ہی بیمار دوست کی خریت معلوم کر لیتے ہیں فون پر ہی کسی دوست کے عزیز کی فوتگی پر تعزیت کر لیتے ہیں اور فون پر ہی دوستوں کی خوشیوں میں شریک ہو جاتے ہیں



. کیا ہم بہت کچھ کھو نہیں بٹہے اس موبائل فون کی سہولت سے؟  




About the author

160