بارش

Posted on at


بارش انسان کی زندگی میں ایک بہت بڑی رحمت ہے آسمان سے زمین پر جو پانی کے قطروں کی شکل
میں اتی ہے . بارش کہلاتی ہے .
اور اگر بارش نہیں ہوتی تو ہر ایک انسان الله پاک سے بارش کی دعا کرتے ہیں .بارش انسان کی زندگی
بہت ہی ضروری ہے کیونکہ بارش نہ ہونی کی وجہ سے بہت ساری بیماریوں سے انسان کو سامنا بڑتا ہیں
اور صرف انسان کو نہیں بلکہ کائنات میں ہر ایک چیز کو بارش کی ضرورت ہے .
جہاں پینے کے لئے پانی نہیں ہوتی تو وہاں بارش بھی بہت بڑی نیمت ہے اور پسلوں کے لئے بارش بہت
ہی ضروری اور پیدامند ہے



.
جہاں پینے کے لئے پانی نہیں ہوتی تو وہاں بارش بھی بہت بڑی نیمت ہے اور پسلوں کے لئے بارش بہت
ہی ضروری اور پیدامند ہے
جب گرمی زیادہ ہوتی ہے اور گرد و غبار بھی زیادہ ہوتی اور جب بارش ہوتی ہے تو موسم بلکل ٹھنڈا اور
خوش گوار ہوتی ہے اور بہت سارے بیماریاں ختم ہو جاتی ہے .
اوراگر بارش زیادہ ہونا شروح ہو جائے تو پھر سلاب بن جاتی ہے اور ہر ایک چیز کوختم کر دیتی ہے
اور مثلا کے طور پر پسلوں کو ،کاروبار کو ،اور کچے مکانوں کو نقصان دیتی ہیں اور ملک میں مہنگائی
شروح ہوجاتی ہیں .اور غریب لوگوں کو جو دن کی دیاڑھی لگاتے ہیں اور وو پھر بند ہوجاتی ہیں



.
جب صبح انسان اٹھتا اور واکنگ پر جب نکلتے ہیں اگر بارش ہوئی ہو تو ہر چیز نئی لگتی ہے .اور انسان
کا دل خوش ہوتا ہے .اور صحت مند ہوتا ہے .
بارش زندگی کا ایک حصہ ہے اور پیار و محبت کی یاد ہے بارش


 



About the author

jamshedannax

I'm Jamshed the Boiler Engineer. Interested In Article writing there I joined Film Annex to explore my knowledge and ideas.

Subscribe 0
160